روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ ریجینل پلان 9 کے ساتھ اپنے کاروباری آئیڈیا کو حقیقت میں بدلیں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا آزادیء صحافت کےعالمی دن پر صحافیوں اور میڈیا ورکرزکو سلام سچ یہی ہے2024 کا الیکشن پی ٹی آئی جیت چکی ہے، محمود خان اچکزئی بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس پر تحریکِ انصاف کے خلاف ‘متعصب’ ہونے کا الزام لگادیا سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں فائرنگ سے قتل مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا موسم گرما 2024 کی چھٹیوں کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا شہرقائد میں تعلیم برائے فروخت اسکولز کی بھرمار لال سہانرا کے جنگل سے لکڑی چوری پر ڈپٹی کمشنر بھاولپور کی چوروں کے خلاف کاروائی

میں کوئی شرمیلی دلہن نہیں ہوں، دلہن کا ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑا

پاکستان اور بھارت جیسے ممالک میں دلہنیں عموماً لجائی اور شرمائی نظر آتی ہیں مگر گزشتہ دنوں بھارت میں ایک دلہن نے اپنی شادی میں ڈھول کی تھاپ پر ایسا بھنگڑا ڈالا کہ ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی۔
نیوز ویب سائٹ” انڈیا ڈاٹ کام "کے مطابق اس دلہن کا نام آیوشی بتایا گیا ہے جو ویڈیو میں اپنے دولہا کے ساتھ ڈھول کی تھاپ پرپرجوش انداز میں بھنگڑا ڈال رہی ہوتی ہے۔
آیوشی نے عروسی لہنگا پہن رکھا ہوتا ہے اور پوری سج دھج کے ساتھ تیار ہونے کے بعد ڈھول کے آگے اس طرح ناچ رہی ہوتی ہے کہ کوئی دولہا بھی ایسی ہمت نہ کرپائے۔
یہ ویڈیو ipglitzنامی انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر پوسٹ کی گئی ہے جسے اب تک 20لاکھ سے زائد لوگ دیکھ چکے ہیں۔
آیوشی نے بھی یہ ویڈیو اپنے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر پوسٹ کی ہے جہاں اس نے کیپشن میں لکھا ہے کہ ” میں کوئی شرمیلی دلہن نہیں ہوں۔میں ہمیشہ سے اپنی بارات خود لے کر جانا چاہتی تھی۔“

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com