روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا موسم گرما 2024 کی چھٹیوں کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا شہرقائد میں تعلیم برائے فروخت اسکولز کی بھرمار لال سہانرا کے جنگل سے لکڑی چوری پر ڈپٹی کمشنر بھاولپور کی چوروں کے خلاف کاروائی یوم مزدورکی مناسبت سےاسلامیہ یونیورسٹی بہاولپورمیں تقریب کا اہتمام جنوبی ایشیا کے تہذیبی اور ثقافتی ورثے کے تحفظ کیلئے کیمبرج یونیورسٹی برطانیہ اور اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے ماہرین مصروف عمل پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل یکم مئی 2024 یومِ مزدور پر ریلیاں، جلسے، اجرت میں اضافے کا مطالبہ کاشتکار زیادہ سے زیادہ کپاس لگائیں اور ملکی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں،حافظ محمد شفیق

بہاول پور میں ڈاکٹروں نے لوٹ مارکی انتہاء کردی ، ماہانہ لاکھوں روپے کی آمدن،جبکہ انکم ٹیکس صفر،

بہاو ل پور(عمران قذافی سے ) بہاول پورڈاکٹروں نے لوٹ مارکی انتہاء کردی ، ماہانہ لاکھوں روپے کی آمدن،جبکہ انکم ٹیکس صفر، بی وی ایچ کے سامنے مخصوص میڈیکل سٹورزتجارتی مراکز بن گئے سیکریٹری ہیلتھ پنجاب ،پرنسپل کیوایم سی،ایم ایس بی وی ایچ، ای ڈی او ہیلتھ بہاول پورسے فوری نوٹس لینے کامطالبہ شہریوں نے میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ بہاول پورمیں ڈاکٹروں نے لوٹ مارکی انتہاء کردی ہے بی وی ایچ شعبہ حادثات سمیت میڈیکل کالونی میں دکانیںکھول کربیٹھ گئے ہیں انہوں نے کہاکہ اسی طرح میڈیکل کالونی میں بھی ڈاکٹرزپرائیوٹ پریکٹس کے زریعے ماہانہ لاکھوں روپے کمارہے ہیں لیکن دوسری جانب اگران کے ٹیکس کے گوشوارے چیک کئے جائیں تو محکمہ انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ کے انسپکٹرزاورعملہ سے ملی بھگت کرکے نہ ہونے کے برابرٹیکس اداکیاجاتاہے سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کوچیک کرنے کی بجائے اپنی کوٹھیوں پر بلاکر تشخیص معمول بن چکی ہے انہوں نے سیکریٹری ہیلتھ پنجاب ، پرنسپل کیوایم سی،ایم ایس بی وی ایچ ،ای ڈی او ہیلتھ سے فوری نوٹس لینے اور کاروائی کامطالبہ کیا ہے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com