شوگرکےمریضوں کوانسولین سے نجات مل گئی
یوتھ ویژن نیوز :شوگر کے مریضوں کو انسولین سے نجات مل گئی فائزر کمپنی کی شوگر کنٹرول کرنے کی ریسرچ کردہ ویکسین نے شوگر کے مریضوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیر دیں
یہ بھی پڑھیں: کووڈ 19 کی نئی قسم دریافت، نئےوئیرینٹ کے کیسز میں 80 گناہ اضافہ
فائزر کمپنی نے اپنی ریسرچ ویکسین امریکہ میں متعارف کروا دی ہے جو شوگر کے مریض انسولین پر ہیں وہ ایک بار یہ ویکسین لگوائیں گے تو تین سال تک شوگر کنٹرول رہے گی اور تین ویکسین کا ڈوز لگانے کے بعد تاحیات شوگر کنٹرول رہے گی اور جو شوگر کے مریض گولیوں پر ہیں انہیں صرف ایک سنگل ڈوز لگانے سے ان کی شوگر تاحیات کنٹرول رہے گی ۔یہ ویکسین عنقریب پاکستان بھی پہنچ جائے گی ۔
Load/Hide Comments