لندن: کامن ویلتھ گیمزمیں پاکستان کے ارشد ندیم نے پہلی تھرو میں ریکارڈ توڑ دیا
لندن(عاقب غوری سے ) کامن ویلتھ گیمز جویلین تھرو (نیزہ بازی) کا فائنل شروع ہوتے ہی پاکستان کے ارشد ندیم نے پہلی ہی باری میں ریکارڈ تھرو کردی۔ارشد ندیم نے پہلی ہی باری میں 86.81 میٹر کی تھرو کی، یہ پاکستانی ایتھلیٹ کے کیریئر کی بہترین تھرو ہے۔
واضح رہے کہ اس سے قبل ارشد ندیم کی بہترین تھرو 86.38 میٹر تھی۔
Load/Hide Comments