روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ ریجینل پلان 9 کے ساتھ اپنے کاروباری آئیڈیا کو حقیقت میں بدلیں شہباز شریف کا آزادیء صحافت کےعالمی دن پر صحافیوں اور میڈیا ورکرزکو سلام سچ یہی ہے2024 کا الیکشن پی ٹی آئی جیت چکی ہے، محمود خان اچکزئی بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس پر تحریکِ انصاف کے خلاف ‘متعصب’ ہونے کا الزام لگادیا سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں فائرنگ سے قتل مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا موسم گرما 2024 کی چھٹیوں کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا شہرقائد میں تعلیم برائے فروخت اسکولز کی بھرمار لال سہانرا کے جنگل سے لکڑی چوری پر ڈپٹی کمشنر بھاولپور کی چوروں کے خلاف کاروائی

گھروں میں لال بیگ رکھیں اور چار لاکھ روپے کمائیں

امریکہ میں ایک کمپنی نے شہریوں کو اپنے گھروں میں 100 سے زائد لال بیگ رکھنے پر چار لاکھ روپے دینے کی آفر کی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پیسٹ کنٹرول کمپنی گھر کے مالکان کو لال بیگ رکھنے پر 2000 ڈالر یعنی چار لاکھ روپے ادا کرے گی تاکہ وہ ان سے چھٹکارا پانے کے لیے بنائے گئے کیمیکل کا تجربہ کر سکیں۔

پیسٹ انفارمر نے کہا کہ لال بیگوں سے نجات کے لیے بنایا گیا نیا کیمیکل نسانوں اور پالتو جانوروں کے لئے محفوظ ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اس تجربے کو عمل میں لانے کے لیے سات گھروں کا انتخاب کیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ منتخب شدہ گھروں میں ایک ماہ کے لیے لال بیگوں کو چھوڑا جائے گا، بعد ازاں انہیں ختم کرنے کے لیے ان پر نیا کمیکل چھڑکا جائے گا۔

انہوں نے بتایا کہ لال بیگ ختم کرنے کا نیا کیمیکل اگر غیر موثر ثابت ہوا تو کمپنی روائتی طریقوں سے ان سے چھٹکارا حاصل کرے گی، جس کی کوئی قیمت وصول نہیں کی جائے گی

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com