روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وفاقی سیکرٹری کابینہ کی گندم کی انکوائری سے متعلق گمراہ کن خبر کی تردید وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف میڈیسن لیکر مریضوں کے گھرخود پہنچ گئیں ”آئی کیوب قمر“خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم کی قوم اورسائنسدانوں کومبارکباد ریجینل پلان 9 کے ساتھ اپنے کاروباری آئیڈیا کو حقیقت میں بدلیں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا آزادیء صحافت کےعالمی دن پر صحافیوں اور میڈیا ورکرزکو سلام سچ یہی ہے2024 کا الیکشن پی ٹی آئی جیت چکی ہے، محمود خان اچکزئی بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس پر تحریکِ انصاف کے خلاف ‘متعصب’ ہونے کا الزام لگادیا سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں فائرنگ سے قتل مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا

فیفا میں رکنیت کی بحالی کیلئے 195 ممالک کا پاکستان کے حق میں ووٹ

کراچی:( فٹبال کی عالمی تنظیم(فیفا) میں پاکستان کی رکنیت بحال ہونے کی نئی امید جاگ اٹھی کیوں کہ 195 رکن ممالک نے پاکستان کے حق میں ووٹ دیا ہے۔

فیفا کانگریس نے خلیجی ملک قطر کے دارالحکومت دوحہ میں اپنے اجلاس کے دوران پاکستان کی رکنیت کی بحالی پر ووٹنگ کی، اس دوران 195 ممالک نے تمام شرائط پوری ہونے کے بعد پاکستان کی رکنیت بحال کرنے کے حق میں ووٹ دیا، جبکہ صرف 4 ممالک نے اس تجویز کے خلاف ووٹ کاسٹ کیا۔

وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا اور ہارون ملک کی سربراہی میں نارملائزیشن کمیٹی(این سی) کے لیے ایک بڑی جیت ہے۔ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے این سی، فیفا ہاؤس اور پاکستان کی فیفا کی رکنیت سے متعلق متعدد مسائل پر ذاتی توجہ دی۔

فیفا کانگریس میں آج کی کامیابی ملک کی فٹ بال کمیونٹی کے لیے ایک بہت بڑا مثبت قدم ہے اور وزیر ڈاکٹر فہمیدہ کی محنت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ وزیر ڈاکٹر فہمیدہ کا کہنا ہے کہ یہ ملک میں بین الاقوامی فٹ بال کی واپسی کی جانب ایک بہت بڑا قدم ہے، اور یہ وہ چیز ہے جسے میں ملک کے نوجوانوں کے لیے جلد از جلد کرنا چاہتی تھی۔

خیال رہے کہ فیفا کانگریس میں پاکستان کی نمائندگی این سی کے چیئرمین ہارون ملک، شید کھوکر اور حارث عظمت کر رہے ہیں جو این سی کے ممبر بھی ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com