روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وفاقی سیکرٹری کابینہ کی گندم کی انکوائری سے متعلق گمراہ کن خبر کی تردید وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف میڈیسن لیکر مریضوں کے گھرخود پہنچ گئیں ”آئی کیوب قمر“خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم کی قوم اورسائنسدانوں کومبارکباد ریجینل پلان 9 کے ساتھ اپنے کاروباری آئیڈیا کو حقیقت میں بدلیں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا آزادیء صحافت کےعالمی دن پر صحافیوں اور میڈیا ورکرزکو سلام سچ یہی ہے2024 کا الیکشن پی ٹی آئی جیت چکی ہے، محمود خان اچکزئی بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس پر تحریکِ انصاف کے خلاف ‘متعصب’ ہونے کا الزام لگادیا سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں فائرنگ سے قتل مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا

لاہور ٹیسٹ میچ جیتنے کے لیے میدان میں اتریں گے، بابر اعظم

لاہور (عاقب ابراہیم غوری سے )کپتان بابراعظم کا کہنا ہے کہ لاہور ٹیسٹ میچ جیتنے کے لیے میدان میں اتریں گے، تیرہ سال بعد لاہور میں ٹیسٹ میچ کھیلنے کے لیے پر جوش ہیں۔

کپتان قومی کرکٹ ٹیم بابر اعظم   نےپری میچ ورچوئل پریس کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ تیرہ سال بعد ہم لاہور میں ٹیسٹ میچ کھیل رہے ہیں۔ تمام کھلاڑی پرجوش ہیں ۔ہوم گراونڈ میں کھیلنے کا مزہ اپنا ہی ہوتا ہے۔

ان کا  کہنا ہے کہ میچ جیتنے کے لیے میدان میں اتریں گے۔ جیتنےکی پوری کوشش کریں گے نتیجہ اللہ کے ہاتھ میں ہے۔ ٹاس جیتنے والی ٹیم کو فائدہ ہوتا ہے۔ پاکستان ٹیم نے تگڑا کھیلا ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کیخلاف ہوم سیریز جیتنے سے اعتماد میں اضافہ ہوگا۔ آخری میچ سے کھلاڑیوں کو بہت اعتماد ملا ہے۔ فائنل الیون سے متعلق آج میٹنگ کے بعد فیصلہ ہوگا۔

ان کا کہنا ہے کہ  کراچی اور لاہور کی وکٹ ایک جیسی لگ رہی ہے، مجھے لگتا ہے کہ وکٹ اسپن ہوگی۔ وکٹ پر چھوٹے چھوٹے کریکس ہیں۔ باولنگ صرف اس لیے کرتا ہوں کہ پارٹنرشپ توڑ سکوں۔ رضوان نےنیٹس میں جو باولنگ کی وہ صرف کھلاڑیوں کو مدد کرنے کے لیے کی۔

انہوں نے کہا ہے کہ اظہر علی اچھے کھلاڑی ہے، ہم ان کو نہیں بیٹھا سکتے، کھلاڑیوں پر تنقید ہوتی رہتی ہے۔ ہمارے کھلاڑیوں نے ٹیسٹ میچ کے دوران تحمل کا مظاہرہ کیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com