روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وفاقی سیکرٹری کابینہ کی گندم کی انکوائری سے متعلق گمراہ کن خبر کی تردید وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف میڈیسن لیکر مریضوں کے گھرخود پہنچ گئیں ”آئی کیوب قمر“خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم کی قوم اورسائنسدانوں کومبارکباد ریجینل پلان 9 کے ساتھ اپنے کاروباری آئیڈیا کو حقیقت میں بدلیں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا آزادیء صحافت کےعالمی دن پر صحافیوں اور میڈیا ورکرزکو سلام سچ یہی ہے2024 کا الیکشن پی ٹی آئی جیت چکی ہے، محمود خان اچکزئی بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس پر تحریکِ انصاف کے خلاف ‘متعصب’ ہونے کا الزام لگادیا سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں فائرنگ سے قتل مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا

بچپن میں شہزادے سے شادی کرنا چاہتی تھی ، وسیم اکرم کی صورت میں خواب پورا ہوگیا، شنیرا اکرم

لاہور (عاقب ابراہیم غوری سے ) سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم کا کہنا ہے کہ بچپن میں وہ شہزادے سے شادی کرنا چاہتی تھیں اور ان کی یہ خواہش وسیم اکرم کے ساتھ شادی کی صورت میں پوری ہو گئی۔ ویب سائٹ ’’پڑھ لو‘‘ کے مطابق وسیم اکرم اور ان کی اہلیہ شنیرا اکرم گزشتہ دنوں اداکارومیزبان احسن خان کے ٹی و ی شو میں شریک ہوئے جہاں انہوں نے اپنے ازدواجی سفر کے کچھ پوشیدہ گوشوں سے پردہ اٹھایا۔
55 سالہ وسیم اکرم نے احسن خان سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ وہ شنیرا سے پہلی بار آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں ایک دوست کی باربی کیو پارٹی میں ملے تھے۔ وہ اس وقت آسٹریلیا میں ہونے والی کرکٹ سیریز میں کمنٹری کررہے تھے۔ شو میں گفتگو کرتے ہوئے شنیرا اکرم نے بتایا کہ ”میں بچپن میں کسی شہزادے سے شادی کی خواہش مند تھی۔

مجھے چند سال قبل گھر سے اپنی بچپن کی ایک ڈائری ملی، جس میں میں نے لکھ رکھا تھا کہ ”خدایا، میں کسی دور دیس کے شہزادے سے شادی کرنا چاہتی ہوں اور ایک شہزادی کی طرح زندگی گزارنا چاہتی ہوں۔

۔۔ اور آپ دیکھیں کہ میری ’’سوئنگ کے شہزادے‘‘ کے ساتھ شادی ہو گئی جو دوردیس کا باسی بھی ہے اور میں روزانہ شہزادیوں جیسے خوبصورت ملبوسات بھی پہنتی ہوں اور شہزادیوں جیسی زندگی گزار رہی ہوں“

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com