دانتوں کی مناسب دیکھ بھال،عمربھرکاساتھ یقینی ،ڈاکٹر صفدربیگ
بھاول پور(عمران قذافی سے ) رات کوسونے سے قبل اور صبح ناشتہ کے بعددانتوں کی صفائی ضرورکریں دانتوں کے برش کیلئے ہمیشہ نرم اورریشہ داربرش استعمال کریں ان خیالات کااظہار اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹرمحمدصفدربیگ نے ایک ملاقات میں بتائی انہوں نے کہاکہ صفائی نصف ایمان ہے دانتوں کی اگرمناسب دیکھ بھال کی جائے تو یہ عمربھرساتھ دیتے ہیں انہوں نے کہاکہ دانتوں کوصاف کرتے ہوئے ٹوتھ برش کونرمی سے استعمال کریں اور دانتوں کے لئے نرم ریشہ دار ٹوتھ برش بہترہے انہوں نے کہاکہ رات کوسونے سے قبل اورصبح کوناشتہ کے بعددانتوں کی صفائی کرنے سے دانت عمرساتھ دیتے ہیں
Load/Hide Comments