بہاولپورمیں خاتون نے ایک ساتھ 5 بچوں کی جنم دے دیا

یوتھ ویژن نیوز : بہاولپور میں خاتون نے ایک ساتھ 5 بچوںکو جنم دے دیا .
تفصیلات کے مطابق عباس نگر سے آئی خاتون نے 5 بچوں بہاولپور کے سر صادق اسپتال (سول ہسپتال ) جھانگی والا میں جنم دے ددیا، بچوں کو انتہائی نگہداشت کی وارڈ میں رکھا گیا ہے.
یہ بھی پڑھیں: خواتین مردوں سےزیادہ دھوکے بازہوتی ہیں تحقیق نےہنگامہ مچا دیا
اسپتال ذرائع نے بتایا ہے کہ ایک ساتھ پیدا ہونے والے بچوں میں 4 لڑکیاں اور ایک لڑکا شامل ہے، بچوں کی وقت سے پہلے ہیدائیش ہوئی ہے ، کمزور ہونے کے باعث تمام بچوں کو انتہائی نگہداشت وارڈ میں رکھا گیا.
Load/Hide Comments