روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وفاقی سیکرٹری کابینہ کی گندم کی انکوائری سے متعلق گمراہ کن خبر کی تردید وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف میڈیسن لیکر مریضوں کے گھرخود پہنچ گئیں ”آئی کیوب قمر“خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم کی قوم اورسائنسدانوں کومبارکباد ریجینل پلان 9 کے ساتھ اپنے کاروباری آئیڈیا کو حقیقت میں بدلیں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا آزادیء صحافت کےعالمی دن پر صحافیوں اور میڈیا ورکرزکو سلام سچ یہی ہے2024 کا الیکشن پی ٹی آئی جیت چکی ہے، محمود خان اچکزئی بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس پر تحریکِ انصاف کے خلاف ‘متعصب’ ہونے کا الزام لگادیا سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں فائرنگ سے قتل مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا

خواتین مردوں سےزیادہ دھوکے بازہوتی ہیں تحقیق نےہنگامہ مچا دیا

یوتھ ویژن نیوز :  خواتین مردوں سےزیادہ دھوکے بازہوتی ہیں تحقیق نےہنگامہ مچا دیا

یونیورسٹی اف ریسرچرز اینڈ فیڈریشن کی جانب سے کے گئے تحقیق مطالعے کے دوران خواتین کو مردوں کی نسبت زیادہ دھوکے باز پایا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: جیل میں قیدیوں نےسیکیورٹی اہلکار کو یرغمال بنا کرکھانے میں پیزے کی فرمائش کردی


تحقیقی مطالعہ کرنے والوں کی جانب سے تحقیق کی وضاحت بدلہ لینے اور ساتھی کو ارادتاً نقصان پہنچانے کے ساتھ کی گئی ہے، تحقیقی مطالعے کیلئے 18 سے 67 سال کے درمیان کی 240 خواتین کا مشاہدہ ہوا ،  تحقیق میں شامل ہونے والی خواتین سے ڈارک ٹیٹراڈ خصوصیات مثلا جذباتی، اور بے وفائی جسمانی، عوامل کی تاریخ کا جائزہ لینے والے سوالوں کے جواب مانگے گئے

یہ بات واضح رہے ڈارک ٹیٹراڈعوامل 4 اسسی شخصیاتی خصوصیات کی عوامل ہوتی ہے مثلاََ (خود سے محبت، دماغی مرض، منافقت  اور اپنی تسکین کی خاطر دوسروں کو اذیت پہنچانا )

یہ بھی پڑھیں: یوٹیوب سے فون پر ویڈیو دیکھ کرشوہر نے بیوی کی ڈلیوری کرلی،27 سالہ خاتوں ہلاک

ایک طرف یہ مطالعہ خواتین پر کیا گیا دوسری طرف مردوں کیلئے خود سے محبت، دماغی مرض، منافقت  اور اپنی تسکین کی خاطر دوسروں کو اذیت پہنچانا ) جیسے حالات میں خواتین کے اقدامات کے پیچھے محرکات کو سمجھنے میں مدد حاصل کرنا تھا ساتھ ہی تحقیق مطالعہ اس دقیانوسی تصور کو  بھی چیلنج  کرتا ہے کہ صرف مرد ہی بے وفا ہوتے ہیں۔ لیکن تحقیقی مطالعے میں خواتین کو مردوں سے زیادہ دھوکے باز پایا گیا ہے

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com