روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ ‏عمران خان کا جیل سے لکھا گیا آرٹیکل برطانوی اخبار میں شائع ہوگیا سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں فائرنگ سے قتل مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا موسم گرما 2024 کی چھٹیوں کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا شہرقائد میں تعلیم برائے فروخت اسکولز کی بھرمار لال سہانرا کے جنگل سے لکڑی چوری پر ڈپٹی کمشنر بھاولپور کی چوروں کے خلاف کاروائی یوم مزدورکی مناسبت سےاسلامیہ یونیورسٹی بہاولپورمیں تقریب کا اہتمام جنوبی ایشیا کے تہذیبی اور ثقافتی ورثے کے تحفظ کیلئے کیمبرج یونیورسٹی برطانیہ اور اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے ماہرین مصروف عمل پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل

مائکروسافٹ کےبانی بل گیٹس کو طلاق کے بعد نئی محبت مل گئی

یوتھ ویژن نیوز ( ویب ڈسک )مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس کو طلاق کے دو سال بعد نئی محبت مل گئی۔

میل آن لائن کے مطابق 67سالہ بل گیٹس کی نئی محبت اوریکل کمپنی کے سابق چیف ایگزیکٹو آفیسر مارک ہرڈ کی 60سالہ بیوہ پاﺅلا ہرڈ ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: خوشخبری: ڈرائیونگ لائسنس کے اجراء کا عمل آسان ہوگیا

2019ءمیں مارک ہرڈ کی کینسر کے مرض سے موت ہونے کے بعد سے پاﺅلا ہرڈ بھی اکیلی تھیں۔ بل گیٹس اور پاﺅلا ہرڈ کے ایک دوست نے میل آن لائن سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ دونوں ایک دوسرے سے بہت محبت کرتے ہیں اور پوری عمر ایک دوسرے کے ساتھ گزارنا چاہتے ہیں۔

بل گیٹس اور پاﺅلا ہرڈ ایک سال سے تعلق میں ہیں۔ عام لوگوں کو اس کا علم نہیں تھا تاہم بل گیٹس اور پاﺅلا ہرڈ کے قریبی لوگ ان کے تعلق سے بخوبی آگاہ تھے۔ 

رپورٹ کے مطابق پاﺅلا ہرڈ خود بھی ٹیک ایگزیکٹو رہ چکی ہیں اور اب وہ ایونٹ پلانر اور آرگنائزر کے طور پر کام کرتی ہیں۔

ان کے آنجہانی شوہر نے ٹیک کمپنی این سی آر میں طویل عرصے تک کام کیا۔ اس کے بعد وہ ہیولیٹ پیکرڈ سے وابستہ ہو گئے اور بالآخر 2010ءمیں اوریکل کو جوائن کر لیا۔

یہ بھی پڑھیں: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرکون بنے گا ،تحریک انصاف کا ناموں پرغورشروع

62سال کی عمر میں ان کی موت کے وقت ان کے پاس 50کروڑ ڈالر کی دولت تھی۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com