روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وفاقی سیکرٹری کابینہ کی گندم کی انکوائری سے متعلق گمراہ کن خبر کی تردید وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف میڈیسن لیکر مریضوں کے گھرخود پہنچ گئیں ”آئی کیوب قمر“خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم کی قوم اورسائنسدانوں کومبارکباد ریجینل پلان 9 کے ساتھ اپنے کاروباری آئیڈیا کو حقیقت میں بدلیں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا آزادیء صحافت کےعالمی دن پر صحافیوں اور میڈیا ورکرزکو سلام سچ یہی ہے2024 کا الیکشن پی ٹی آئی جیت چکی ہے، محمود خان اچکزئی بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس پر تحریکِ انصاف کے خلاف ‘متعصب’ ہونے کا الزام لگادیا سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں فائرنگ سے قتل مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا

ثقلین مشتاق کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

یوتھ ویژن نیوز ( عاقب غوری سے ) آسٹریلیوی فاسٹ بولر مچل اسٹارک نے پاکستان کے سابق اسپنر ثقلین مشتاق کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ ثقلین مشتاق اس وقت پاکستان کے بولنگ کوچ بھی ہیں۔  تفصیلات کے مطابق مچل اسٹارک نے زمبابوے کے خلاف کھیلے گئے تیسرے ون ڈے میچ میں ریکارڈ اپنے نام کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان کی ہانگ کانگ کیخلاف تباہ کن باؤلنگ،155رنزسےجیت نام کرلی

مچل اسٹارک نے زمبابوے کے ریان برل کو آؤٹ کر کے 200 تیز ترین وکٹیں حاصل کرنے کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے مچل اسٹارک نے 102ویں ون ڈے میچز میں 200 وکٹیں حاصل کی ہیں جس کے بعد وہ وہ ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچز میں وکٹوں کی ڈبل سنچری کرنے والے تیز ترین بولر بن گئے ہیں پاکستان کی جانب سے ثقلین مشتاق نے یہ اعزاز 104میچز میں حاصل کیا تھا۔ یہ کارنامہ بریٹ کی نے 112 ون ڈے میچز میں سر انجام دیا تھا۔  ایلن ڈونالڈ نے 117 اور وقار یونس نے 118میچز میں 200 وکٹوں کا کارنامہ سر انجام دیا تھا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com