روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وفاقی سیکرٹری کابینہ کی گندم کی انکوائری سے متعلق گمراہ کن خبر کی تردید وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف میڈیسن لیکر مریضوں کے گھرخود پہنچ گئیں ”آئی کیوب قمر“خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم کی قوم اورسائنسدانوں کومبارکباد ریجینل پلان 9 کے ساتھ اپنے کاروباری آئیڈیا کو حقیقت میں بدلیں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا آزادیء صحافت کےعالمی دن پر صحافیوں اور میڈیا ورکرزکو سلام سچ یہی ہے2024 کا الیکشن پی ٹی آئی جیت چکی ہے، محمود خان اچکزئی بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس پر تحریکِ انصاف کے خلاف ‘متعصب’ ہونے کا الزام لگادیا سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں فائرنگ سے قتل مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا

برطانوی خاتون کے ہاں مختلف رنگوں کے جڑواں بچوں کی پیدائش 

یوتھ ویژن نیوز ( وی ڈسک ) برطانیہ میں ایک خاتون کے گھر مختلف رنگوں کے جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی ہے، خاتون بچوں کی پیدائش کے بعد کافی حیران ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق 29 سالہ چینٹیل بروٹن کا کہنا ہے کہ ان سے باقاعدگی سے یہ سوال پوچھا جاتا ہے کہ کیا یہ دونوں بچے آیون اور آزیراہ ان کے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: 54 سال سے بے اولاد 70 سالہ خاتون صحت مند لڑکے کی ماں بن گئیں 

ناٹنگھم سٹی ہاسپٹل میں صاف رنگ اور سبز آنکھوں والے بیٹے آیون کو جنم دینے کے بعد جب انہوں نے بیٹی آزیراہ کو جنم دیا تو اس کی رنگت سانولی اور کتھئی آنکھیں دیکھ کر حیران رہ گئیں۔

  ایسی پیدائشیں بہت نایاب ہوتی ہیں۔ جینیات کے ماہرین کی جانب سے لگائے جانے والے تخمینے کے مطابق ایسا لاکھوں میں ایک بار ہوتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:کم عمر جوڑا بیٹے کے والدین بننے پرنہال

نرسنگ کے پیشے سے منسلک چینٹیل کا کہنا تھا کہ وہ سفید فام دِکھتی ہیں لیکن ان کا ننہیال نائجیرین ہے جبکہ بچوں کے والد ایشٹن نصف جمیکن اور نصف اسکاٹش ہیں۔

تین بچوں کی والدہ نے بتایا کہ پیدائش کے وقت دونوں بچے اتنے مختلف نہیں دِکھتے تھے لیکن جیسے جیسے دن گزرے آزیراہ کی جِلد کا رنگ گہرا ہوتا گیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com