اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وزیر اعظم کی زیرِصدارت سرمایہ کاری سہولت کونسل کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس وفاقی اور صوبائی وزراء کا تعاون مانگ لیا پی ٹی آئی کے بانی کی جان کو خطرہ سندھ ہائی کورٹ کے دائرہ اختیار پر سوال عمران خان نے معاشی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے حکومتی کمزوری کی پیش گوئی کی۔ بلوچستان کے کچھ ضلع ژوب 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی پی کے انٹرا پارٹی انتخابات کی توثیق کردی تنزلی کا شکار معاشرے کے سدھار کی آخری اُمید اساتذہ اور اُن سے ہونےوالا ہتک آمیز سلوک طالبان نے حکومت پاکستان کو ‘بہت برے نتائج’ سے خبردار کردیا "اسلامیہ یونیورسٹی کا یورپی یونین کے وفد کا خیرمقدم شمسی توانائی، آرٹسٹری اور کیمپس اسپلنڈر کی نمائش” عائشہ عمر نے سرجری کے بعد کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی گوگل میٹ نے ایک نیا فیچر متعارف کرادیا۔

54 سال سے بے اولاد 70 سالہ خاتون صحت مند لڑکے کی ماں بن گئیں 

بھارت کے صوبے راجستھان کے الور ضلع میں ایک 70 سالہ خاتون نے  صحت مند بچے کو جنم دیا ہے۔

 رپورٹ کے مطابق  خاتون کے شوہر کی عمر 75 سال  جبکہ ان کی اہلیہ کی عمر 70 سال ہے۔ جوڑے کی شادی تقریباً 54 سال قبل ہوئی تھی لیکن بے شمار علاج کرانے کے باوجود وہ کسی بچے کے والدین نہیں بن سکے تھے تاہم  اب آئی وی ایف تکنیک (IVF Technique) سے جب بیٹے کے رونے کی آواز ان کے آنگن میں گونجی تو جوڑے کی خوشی کی کوئی انتہا نہ رہی۔

 ڈاکٹروں کے مطابق اس عمر میں خاتون کے حاملہ ہونے کی وجہ سے کئی ڈر تھے لیکن آخر کار سب کچھ ٹھیک ہوگیا۔ الور میں انڈو آئی وی ایف ٹیسٹ ٹیوب بے بی سینٹر کے سائنسی ڈائریکٹر اور ایمبریولوجسٹ ڈاکٹر پنکج گپتا نے بتایا کہ چندراوتی اور گوپی سنگھ جوڑے جھنجھنو ضلع کے سنگھانا گاؤں کے رہنے والے ہیں۔ چندراوتی کی عمر تقریباً 70 اور گوپی سنگھ کی عمر 75 سال ہے۔ 

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com