روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وفاقی سیکرٹری کابینہ کی گندم کی انکوائری سے متعلق گمراہ کن خبر کی تردید وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف میڈیسن لیکر مریضوں کے گھرخود پہنچ گئیں ”آئی کیوب قمر“خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم کی قوم اورسائنسدانوں کومبارکباد ریجینل پلان 9 کے ساتھ اپنے کاروباری آئیڈیا کو حقیقت میں بدلیں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا آزادیء صحافت کےعالمی دن پر صحافیوں اور میڈیا ورکرزکو سلام سچ یہی ہے2024 کا الیکشن پی ٹی آئی جیت چکی ہے، محمود خان اچکزئی بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس پر تحریکِ انصاف کے خلاف ‘متعصب’ ہونے کا الزام لگادیا سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں فائرنگ سے قتل مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا

کورونا وائرس کے وار جاری،بھاولپورمیں سے 25 کیسز رپورٹ

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں کورونا کے 5805 تشخیصی ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 189 نئے کیسز رپورٹ کیے گئے ہیں۔لیکن صوبہ بھر میں کورونا کے باعث کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق سیکرٹری صحت کا کہنا ہے کہ پنجاب میں میں کورونا وائرس کے کیسز کی کل تعداد 518,467 ہو چکی ہےاب تک مجموعی طور پر 11,778,353 تشخیصی ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔ اب تک پنجاب بھر میں 501,352 مریض علاج کے بعد مکمل صحت یاب ہو کر اپنے گھروں کو واپس جاچکے ہیں۔ جبکہ اموات کی کل تعداد 13,594 ہو چکی ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں: نئی تحقیق نے خواتین کی پریشانی میں اضافہ کردیا

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران لاہور سے کورونا وائرس سے 110 جبکہ بہاولپور سے 25 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ فیصل آباد سے 11، راولپنڈی سے 10 جبکہ قصور سے 7 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ گوجرانولہ اور ملتان سے 5 پانچ جبکہ اوکاڑہ سے 3 کیسز رپورٹ ہوئے۔ خانیوال، سیالکوٹ اور ٹوبہ ٹیک سنگھ سے 2 دو کیسز رپورٹ ہوئے۔ جبکہ لیہ، چینوٹ، جہلم ،گجرات، مظفر گڑھ، ساہیوال، سرگودھا اور شیخوپورہ سے 1ایک کیس رپورٹ ہوا۔ 

سیکرٹری صحت پنجاب کا کہنا ہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبہ بھر کے تمام شہروں میں کورونا کے مثبت کیسز کی مجموعی شرح 3.3 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔ جبکہ لاہور میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 5.9 فیصد،   بہاولپور سے 9.4 فیصد  ریکارڈ کی گئی ہے۔ دوران فیصل آباد میں مثبت کیسز کی شرح 3.6 فیصد اور راولپنڈی سے 1.6 ریکارڈ کی گئی  ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں: کورونا اورمنکی پوکس وائرس بھول جائیں، اور مہلک وائرس آگیا ،درجنوں کیسز رپورٹ

محکمہ صحت کی جانب سے 5 سے 11 سال کےبچوں کو کورونا ویکسین لگانےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ابتدائی طور پر مہم پنجاب کے 4 اضلاع میں چلائی جائےگی۔ جس میں لاہور، فیصل آباد، راولپنڈی اور بہاولپور کے اضلاع شامل ہیں۔ بچوں کو کورونا ویکسین لگانےکا ستمبر کےدوسرے ہفتہ شروع ہوگا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com