اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وزیر اعظم کی زیرِصدارت سرمایہ کاری سہولت کونسل کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس وفاقی اور صوبائی وزراء کا تعاون مانگ لیا پی ٹی آئی کے بانی کی جان کو خطرہ سندھ ہائی کورٹ کے دائرہ اختیار پر سوال عمران خان نے معاشی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے حکومتی کمزوری کی پیش گوئی کی۔ بلوچستان کے کچھ ضلع ژوب 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی پی کے انٹرا پارٹی انتخابات کی توثیق کردی تنزلی کا شکار معاشرے کے سدھار کی آخری اُمید اساتذہ اور اُن سے ہونےوالا ہتک آمیز سلوک طالبان نے حکومت پاکستان کو ‘بہت برے نتائج’ سے خبردار کردیا "اسلامیہ یونیورسٹی کا یورپی یونین کے وفد کا خیرمقدم شمسی توانائی، آرٹسٹری اور کیمپس اسپلنڈر کی نمائش” عائشہ عمر نے سرجری کے بعد کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی گوگل میٹ نے ایک نیا فیچر متعارف کرادیا۔

نئی تحقیق نے خواتین کی پریشانی میں اضافہ کردیا

 سبزی خورخواتین کے کثرت سے گوشت کھانے والی خواتین کی نسبت بڑھاپے میں کولہے کی ہڈیوں کے فریکچر کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔

برطانیہ میں ریسچرز نے 26 ہزار خواتین کا 22 سالہ خوراک اور صحت کا تجزیہ کیا تو انہیں معلوم ہوا کہ گوشت خورخواتین کی نسبت سبزی خورخواتین کے کولہے کی ہڈی کے فریکچر تین گنا زیادہ ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں؛54 سال سے بے اولاد 70 سالہ خاتون صحت مند لڑکے کی ماں بن گئیں 

ریسرچرز کے مطابق اس کی وجہ ابھی تک واضح طور پر تو سامنے نہیں آ سکی۔ ان کا خیال ہے کہ سبزی کھانے والی خواتین کو مناسب مقدارمیں غذائی اجزا نہ ملنے کی وجہ سے ہڈی اور پٹھوں کی نشوونما نہیں ہوتی، جس کی وجہ سے وہ گر جاتی ہیں اور ہڈیاں توڑ بیٹھتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: کورونا اورمنکی پوکس وائرس بھول جائیں، اور مہلک وائرس آگیا ،درجنوں کیسز رپورٹ

ریسرچرز کو 35 سے 69 سال کی 26 ہزار خواتین کی صحت کے مطالعہ سے ظاہر ہوا کہ 822 یا 3 فی صد کے 22 سال میں کولہے کے فریکچر ہوئے۔ ان میں سے 28 فی صد خواتین سبزی خور تھیں اور صرف ایک فی گوشت خور۔  

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com