روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں فائرنگ سے قتل مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا موسم گرما 2024 کی چھٹیوں کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا شہرقائد میں تعلیم برائے فروخت اسکولز کی بھرمار لال سہانرا کے جنگل سے لکڑی چوری پر ڈپٹی کمشنر بھاولپور کی چوروں کے خلاف کاروائی یوم مزدورکی مناسبت سےاسلامیہ یونیورسٹی بہاولپورمیں تقریب کا اہتمام جنوبی ایشیا کے تہذیبی اور ثقافتی ورثے کے تحفظ کیلئے کیمبرج یونیورسٹی برطانیہ اور اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے ماہرین مصروف عمل پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل یکم مئی 2024 یومِ مزدور پر ریلیاں، جلسے، اجرت میں اضافے کا مطالبہ

محبت ہے یا کچھ اور؟ شوہر نے مرنے والی بیوی کا مجسمہ بنا کر گھر میں سجالیا

یوتھ ویژن نیوز ( ویب ڈسک ) اس دنیا سے رخصت ہونے والے واپس نہیں آتے ، صرف ان کی یادیں ہی ان کے چاہنے والوں کے پاس رہ جاتی ہیں۔

انہیں یادوں کو ساتھ رکھنے کے لیے بھارت میں ایک دلچسپ واقعہ سامنے آیا جہاں شوہر نے کورونا کے باعث انتقال کرنے والی بیوی کو ہمیشہ اپنے پاس رکھنے کے لیے اس کا ہو بہو مجسمہ تیار کروالیا۔

یہ بھی پڑھیں: زیادہ جھوٹ کون بولتا ہےمرد یا خواتین؟ سارا پول کھل گیا

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کولکتہ میں 65 سالہ شخص نے 2021 میں کورونا کی وجہ سے مرنے والی بیوی کا سلیکون کا مجمسہ بنوالیا۔

رپورٹس کے مطابق ڈھائی لاکھ بھارتی روپے سے تیار کردہ مجسمہ شوہر نے اپنی بیوی کے پسندیدہ کمرے میں رکھا ہے، یہی نہیں بلکہ شوہر نے مجسمے کو بیوی کی پسندیدہ ساڑھی، میک اپ اور جیولری بھی پہنائی ہے،جسے دیکھ کر  یقین نہیں ہوتا کہ یہ اصلی انسان نہیں بلکہ ایک مجسمہ ہے۔

65 سالہ شخص نے بھارتی میڈیا کو بتایا کہ یہ میری بیوی کی ہی خواہش تھی کہ  اس کے مرنے کے بعد اس کا مجسمہ بنوایا جائے، اس لیے میں نے اس کی خواہش بھی پوری کردی۔ 

یہ بھی پڑھیں: مرغی ہے یا میشن ایک دن میں 31 انڈے دے دیئے

ان کا کہنا ہے کہ بیوی کا مجسمہ بنانے پر گھر والوں کی جانب سے کافی تنقید کی گئی جس کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر مرنے کے بعد تصویر بنائی جاسکتی ہے تو مجسمہ کیوں نہیں؟

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com