روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ ”آئی کیوب قمر“خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم کی قوم اورسائنسدانوں کومبارکباد ریجینل پلان 9 کے ساتھ اپنے کاروباری آئیڈیا کو حقیقت میں بدلیں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا آزادیء صحافت کےعالمی دن پر صحافیوں اور میڈیا ورکرزکو سلام سچ یہی ہے2024 کا الیکشن پی ٹی آئی جیت چکی ہے، محمود خان اچکزئی بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس پر تحریکِ انصاف کے خلاف ‘متعصب’ ہونے کا الزام لگادیا سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں فائرنگ سے قتل مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا موسم گرما 2024 کی چھٹیوں کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا شہرقائد میں تعلیم برائے فروخت اسکولز کی بھرمار

"آخری عمر میں لاحق ہونے والے پانچ بڑے پچھتاوے”

ہر انسان کی زندگیاں کامیابیوں، غلطیوں سے مزئین ہوتی ہے اور پچھتاوے کے ساتھ زندگی گزارنے کا خیال ہر ایک کو خوفزدہ کرنے کے لیے کافی ہوتا ہے۔
مگر!
کیا آپ کو معلوم ہے کہ:
‘ہم میں سے بیشتر افراد کو موت سے پہلے کیا باتیں پچھتانے پر مجبور کررہی ہوتی ہیں؟
‘مشکل سوال ہے۔
مگر!
اس کا جواب ایک نرس برونی ویر نے اپنی ایک کتاب میں دیا ہے جو انہیں برسوں تک قریب المرگ افراد کی دیکھ بھال کے نتیجے میں معلوم ہوا۔
اس نرس نے برسوں تک ایسے مریضوں کے مشاہدات کو ریکارڈ کیا جو اپنی زندگی کے آخری دن ہسپتال میں گزار رہے تھے جس کا لب لباب پانچ پچھتاوں کی شکل میں نظر آتا ہے۔

انسان کو مرتے وقت پہلا بڑا پچھتاوا یہ ہوتا ہے کہ:
‘کاش میں نے اپنی زندگی میں اتنی ہمت دکھائی ہوتی کہ اسے دیگر افراد کی توقعات کی بجائے اپنی خواہشات کے مطابق گزار سکتا’۔
اسی طرح دوسرا پچھتاوا:
‘کاش میں نے زندگی میں بہت زیادہ سخت محنت کرتے ہوئے نہ گزارا ہوتا’۔

انسان کو تیسرے نمبر پر یہ خیال پچھتانے پر مجبور کرتا ہے کہ:
‘میری خواہش ہے کہ مجھ میں زندگی کے دوران اتنی ہمت ہوتی کہ کھل کر اپنے جذبات کا اظہار کر پاتا’۔

اسی طرح چوتھا پچھتاوا کچھ یہ ہے کہ:
‘کاش میں اپنے پیاروں اور دوستوں سے دوری اختیار کرنے کی بجائے ہمیشہ ان سے رابطے میں رہتا’۔

آخر میں جو خواہش انسان کو مرنے سے پہلے ستاتی ہے وہ یہ کہ:
‘میں نے خود کو خوش رکھا ہوتا’۔
مرنے والوں کے لیے تو یہ زندگی کے اختتام پر پچھتاوے تھے۔
مگر!
ہمارے لیے ایک ایسی فہرست ہے جس کو جانچ کر ہم اپنی شخصیت کی ان خامیوں کو دور کرسکتے ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com