رمضان المبارک کے پُروقاراوقات
کالم ناگار : علی رضا ابراہیم غوری
رمضان المبارک کے 03 گھنٹے بہت قیمتی ہیں، پس اگر آپ انکی حفاظت کریں تو یہ 03 گھنٹے ماہ رمضان کے آخر تک 90 گھنٹے ہوجائیں گے
یہ تین گھنٹے:
۱ افطار کا گهنٹہ: افطاری جلدی تیار کیجئے اور دعا کیلئے وقت نکالئے کیونکہ روزه دار کی دعا اسوقت رد نہیں ہوتی لہذا خود اپنے لئے، عزیزوں اور مرحومین کیلئے دعا کریں-
۲ دوسرا گهنٹہ: رات کا آخری گهنٹہ پس خداوندعالم سے خلوت کریں کہ اللہ آواز دیتا ہے آیا کوئی درخواست کرنے والا ہے کہ میں قبول کروں آیا کوئی استغفار کرنے والا ہے کہ میں اسکو معاف کردوں پس اسوقت تم استغفار کرو-
۳ تیسرا گھنٹہ: صبح کی نماز کے بعد سے سورج نکلنے تک مصلے پر بیٹھے رہنا اور ذکر خدا کرنا-
یہ 90 گهنٹے ہیں ان اوقات پر مداومت کریں, ذکر خدا کریں اور غیبت سے دوری … نماز پنجگانہ اور نافلہ بجا لائیں کہ صرف 30 دن ہیں اور بہت جلدی گزر جائیں گے-
تین دعائیں اپنے سجدوں میں پڑهنے کیلئے ابھی سے یاد کر لیں:
1- اللهم إنی أسألك حسن الخاتمة
2- اللهم ارزقني توبة نصوحه قبل الموت
3- ياالله یارحمن یارحیم یا مقلب القلوب ثبّت قلبي علي دينك
اگر یہ متن آگے بهیجنا چاہتے ہو تو نیکی کی نیت سے آگے بڑهاو تاکہ خداوندعالم اس وسیلے سے دنيا و آخرت کی بلا آپ سے دور کر دیں
رمضان مبارک