سال 2024 کا وزیراعظم محمد شہباز شریف کا اپنے وفد کے ہمراہ عمرے کی ادائیگی
سال 2024 کا وزیراعظم محمد شہباز شریف کا اپنے وفد کے ہمراہ عمرے کی ادائیگی
یوتھ ویژن : وزیراعظم محمد شہباز شریف کا وفد کے ہمراہ سال 2024 کا پہلے عمرے کی ادائیگی پاکستانی وزیراعظم کو بیت اللہ کے دروازے کھول کر زیارتِ خاص کروائی گئی امت مسلمہ کےلیے خصوصی دعائیں وزیراعظم شہباز شریف نے وفد کے ہمراہ عمرہ ادا کیا، ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی کے لیے دعائیں -وزیراعظم محمد شہباز شریف نے وفد کے ہمراہ عمرہ ادا کیا، اس موقع پر بیت اللہ کے دروازے کھول کر وزیراعظم کو زیارتِ خاص کروائی گئی۔
سال 2024 کا وزیراعظم محمد شہباز شریف کا اپنے وفد کے ہمراہ عمرے کی ادائیگی کے بعد پہلی ملاقات
وزیر اعظم شہبازشریف اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی سال 2024 کی مکہ مکرمہ میں دو طرفہ تعلقات کی اہم ملاقاتوزیراعظم نے اپنے دورہ سعودی عرب میں پیر کو وفد کے ہمراہ عمرہ ادا کیا۔ انہوں نے خانہ کعبہ کا طواف کیا اور عمرہ کے دیگر ارکان کی ادائیگی کی۔ وزیراعظم نے خانہ کعبہ میں نوافل بھی ادا کئے، انہیں بیت اللہ کے دروازے کھول کر زیارتِ خاص کروائی گئی۔ وزیراعظم نے اس موقع پر ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی اور امت مسلمہ کی یکجہتی کے لئے خصوصی دعا کی۔ انہوں نے عالمی امن و آشتی، دنیا بھر کے مسلمانوں خصوصاً فلسطین اوربھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کے حق میں بھی خصوصی دعا کی۔وفاقی کابینہ کے ارکان اور وزیر اعلیٰ پنجاب بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے
وزیراعظم نے خانہء کعبہ کا طواف کیا اور عمرہ کے دیگر ارکان کی ادائیگی کی اور وزیراعظم نے خانہء کعبہ میں نوافل بھی ادا کئے بیت اللہ کے دروازے کھول کر وزیراعظم کو زیارتِ خاص کروائی گئیوزیراعظم کی ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی اور امت مسلمہ کی یکجہتی کے لئے خصوصی دعاءوزیراعظم کی عالمی امن و آشتی کے لئے بھی دعاءوزیراعظم کی دنیا بھر کے مسلمانوں خصوصاً فلسطین اور مقبوضہ جموں و کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کے حق میں بھی خصوصی دعاء وفاقی کابینہ کے ارکان اور وزیر اعلیٰ پنجاب بھی وزیراعظم کے ہمراہ
وزیراعظم محمد شہباز شریف اپنا دورہ سعودی عرب مکمل کرنے کے بعد جدہ سے لاہور کے لئے روانہ ہو گئے۔ پیر کو وزیراعظم ا?فس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق جدہ کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر جدہ کے گورنر شہزادہ سعود بن عبداللہ بن جالاوی نے وزیراعظم کو رخصت کیا۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سال 2024 کیے اپنیے پہلیے عمرے کی ادائیگی کی، جو سعودی عرب میں منعقد ہوئی۔ انکے ہمراہ وفد بھی موجود تھا۔ انہوں نے بیت اللہ کی زیارت کی اور خصوصی دعائیں کیں۔ وزیراعظم کو بیت اللہ کے دروازے کھول کر زیارتِ خاص کی سہولت فراہم کی گئی۔ انہوں نے ملک و قوم کی ترقی اور خوشحالی کے لئے دعا کی، اور امت مسلمہ کی یکجہتی کے لئے بھی خصوصی دعائیں کیں۔
وزیر اعظم شہبازشریف اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی سال 2024 کی مکہ مکرمہ میں دو طرفہ تعلقات کی اہم ملاقات
وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی مکہ مکرمہ میں دو طرفہ تعلقات کی اہم ملاقات بھی منعقد ہوئی۔ انہوں نے خانہ کعبہ کا طواف کیا، عمرہ کے دیگر ارکان ادا کیے، اور خانہ کعبہ میں نوافل بھی ادا کئے۔ بیت اللہ کے دروازے کھول کر وزیراعظم کو زیارتِ خاص کی سہولت فراہم کی گئی۔
وزیراعظم نے اس موقع پر عالمی امن وآمان کے لئے بھی دعا کی، اور دنیا بھر کے مسلمانوں، خاص طور پر فلسطین اور مقبوضہ جموں و کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کے حقوق کے لئے بھی خصوصی دعائیں کیں۔ وزیراعظم کے ساتھ وفاقی کابینہ کے ارکان اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی شامل تھیں-