روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وفاقی سیکرٹری کابینہ کی گندم کی انکوائری سے متعلق گمراہ کن خبر کی تردید وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف میڈیسن لیکر مریضوں کے گھرخود پہنچ گئیں ”آئی کیوب قمر“خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم کی قوم اورسائنسدانوں کومبارکباد ریجینل پلان 9 کے ساتھ اپنے کاروباری آئیڈیا کو حقیقت میں بدلیں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا آزادیء صحافت کےعالمی دن پر صحافیوں اور میڈیا ورکرزکو سلام سچ یہی ہے2024 کا الیکشن پی ٹی آئی جیت چکی ہے، محمود خان اچکزئی بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس پر تحریکِ انصاف کے خلاف ‘متعصب’ ہونے کا الزام لگادیا سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں فائرنگ سے قتل مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا

دوسری شادی کرنے پر پہلی بیوی نے شوہر کو اغوا کر لیا

صنعا (نبیلہ اکبر سے ) یمن میں خاتون نے دوسری شادی کرنے پر شوہر کو اغوا کر کے بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یمن کے شہر تعز میں پہلی بیوی نے اپنے شوہر کو دوسری شادی کرنے پر اغوا کر کے سسرالیوں سے تاوان کا مطالبہ کیا۔ اس دوران خاتون نے اپنے ہی شوہر کو بدترین تشدد کا نشانہ بھی بنایا۔

خاتون کو اپنے شوہر کی دوسری شادی کی اطلاع ملی تو غصے میں اس نے انتہا قدم اٹھا لیا۔ شوہر کو گھر میں ہی رسیوں سے باندھ کر بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔

خاتون نے تشدد کے بعد اپنے سسرالیوں سے بھاری تاوان کا مطالبہ بھی کیا اور بھاری رقم وصول کرنے کے بعد شوہر کو نیم مردہ حالت میں رہا کر دیا۔ خاتون نے اپنے شوہر کی تشدد زدہ تصاویر کو سوشل میڈیا  پر بھی شیئر کر دیا اور کئی نجی گفتگو بھی شیئر کر دیں۔

واقعے کے بعد پولیس نے خاتون کو گرفتار کر لیا اور دوران حراست خاتون نے جرم کا اعتراف کرتے ہوئے تمام واقعے کی تفصیلات سے آگاہ کر دیا۔ خاتون کا کہنا تھا کہ وہ اپنے شوہر سے بے پناہ محبت کرتی تھی لیکن اس نے اس کی محبت کا صلہ دھوکے سے دیا اور دوسری شادی کر لی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com