روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وفاقی سیکرٹری کابینہ کی گندم کی انکوائری سے متعلق گمراہ کن خبر کی تردید وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف میڈیسن لیکر مریضوں کے گھرخود پہنچ گئیں ”آئی کیوب قمر“خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم کی قوم اورسائنسدانوں کومبارکباد ریجینل پلان 9 کے ساتھ اپنے کاروباری آئیڈیا کو حقیقت میں بدلیں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا آزادیء صحافت کےعالمی دن پر صحافیوں اور میڈیا ورکرزکو سلام سچ یہی ہے2024 کا الیکشن پی ٹی آئی جیت چکی ہے، محمود خان اچکزئی بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس پر تحریکِ انصاف کے خلاف ‘متعصب’ ہونے کا الزام لگادیا سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں فائرنگ سے قتل مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا

بھاولنگر میں شجر کاری مہم شروع

بہاولنگر(ملک صفدر ضیاء سے) ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائر محمد وسیم نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد ظفر بزدار کے ہمراہ ڈی سی آفس کے سبزہ زار میں میں موسم بہار شجر کاری مہم اور ہر بشر دو شجر مہم کے تحت پودے لگائے۔ اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ظہیر عباس چٹھہ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل عبدالجبار گجر، اسٹنٹ کمشنر ارشد ورک، ڈویژنل ڈائریکٹر فارسٹ آفیسر فرید احمد سمیت دیگر محکموں کے افسران اور بوائز سکاوٹس نے بھی شجر کاری میں حصہ لیا ۔ ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائر محمد وسیم نے کہا کہ شجر کاری سے زمین کا کٹاؤ کم ہوتا ہے، اجاڑ زمین پر ہرے بھرے جنگلات قائم کرنے سے بارش میں اضافہ اور گلوبل وارمنگ و موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات کم کرنے میں مدد ملتی ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ صنعتی ترقی کے ساتھ ساتھ جنگلات کی ترقی ہماری آ ب و ہوا اور معیشت کے لیے بنیادی اہمیت کی حامل ہے. حکومت معیشت اور قدرتی ماحول کی بہتری کے لیے بھرپور اقدامات کر رہی ہے جس میں عوام شرکت کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد ظفر بزدار نے شجر کاری کی اہمیت اور افادیت سے آ گاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایکو سسٹم میں توازن اور ماحول کی بہتری کیلئے شجر کاری بہت اہمیت ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ پودوں کی آبیاری ، نگہداشت اور حفاظت بہت ضروری ہے تاکہ یہ پروان چڑھ کر تنا آ ور درخت بن سکے ۔بعد ازاں ملک کی ترقی اور خوشحالی اور شجر کاری کی کامیابی کے لیے دعا بھی کی گئی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com