روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وفاقی سیکرٹری کابینہ کی گندم کی انکوائری سے متعلق گمراہ کن خبر کی تردید وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف میڈیسن لیکر مریضوں کے گھرخود پہنچ گئیں ”آئی کیوب قمر“خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم کی قوم اورسائنسدانوں کومبارکباد ریجینل پلان 9 کے ساتھ اپنے کاروباری آئیڈیا کو حقیقت میں بدلیں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا آزادیء صحافت کےعالمی دن پر صحافیوں اور میڈیا ورکرزکو سلام سچ یہی ہے2024 کا الیکشن پی ٹی آئی جیت چکی ہے، محمود خان اچکزئی بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس پر تحریکِ انصاف کے خلاف ‘متعصب’ ہونے کا الزام لگادیا سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں فائرنگ سے قتل مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا

شوگر ملز نے زہریلے کیمیکل ذدہ پانی کو نہروں میں چھوڑ دیا”

شوگر ملز کی طرف سے زہریلے کیمیکل ذدہ پانی کو ملحقہ آبادیوں اور زرعی زمینوں کو خطرہ بننے سے روکنے کے لیے واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ نصب نہ ہو سکے،

رحیم یار(عمران قذافی سے) شوگر ملز کی طرف سے زہریلے کیمیکل ذدہ پانی کو ملحقہ آبادیوں اور زرعی زمینوں کو خطرہ بننے سے روکنے کے لیے ضلع کی پانچوں شوگر ملز میں واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ نصب نہ ہو سکے،محکمہ تحفظ ماحول کی واضح ہدایات اور نوٹسز جاری ہونے کے باوجود آر وائی کے شوگر ملز سے خارج ہونے والا کیمیکل ذدہ زہریلا پانی لاکھوں ایکڑ سیراب کرنے والی محمد وا نہر میں چھوڑ دیا گیا ،زہریلا کیمیکل ذدہ پانی انسانی صحت اور جانوروں کے لئے بڑا خطرہ بن گیا،زیر زمین پانی کی سطح متاثر ہونے سے علاقہ مکین اور جانوروں میں مختلف بیماریاں پھیل رہی ہیں۔کیمیکل زدہ پانی سے اٹھنے والے تعفن اور بدبو نے ملحقہ آبادیوں کے ناک میں دم کر کے رکھ دیا ہے,بستی حبیب آباد موضع قادوالی کے علاقہ مکینوں نے احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ سینکڑوں بستیاں ،گاوں سمیت گورنمنٹ پرائمری اسکول رڈاں‘ گورنمنٹ بوائز سیکنڈری سکول‘ حبیب آباد اور گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول حبیب آباد اسی نہر کنارے واقع ہیں‘یہ زہریلا پانی بہت زیادہ بدبودار ہے جو کہ بچوں اور بڑوں کے لئے انتہائی خطرناک ہے‘ زیر زمین پینے کا پانی زہریلا ہو گیا ہے اسکول میں بیٹھے اساتذہ اور طلبہ اور اہل علاقہ اس زہریلے پانی اور بدبو سے بیمار ہو رہے ہیں۔مظاہرین نے ڈپٹی کمشنر اوردیگراعلیٰ حکام سے اپیل کی ہے کہ اس گندے زہریلے پانی کو نہروں میں نہ چھوڑا جائے، اور تمام ملز کو واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ لگانے کا پابند بنایا جائے،

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com