روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وفاقی سیکرٹری کابینہ کی گندم کی انکوائری سے متعلق گمراہ کن خبر کی تردید وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف میڈیسن لیکر مریضوں کے گھرخود پہنچ گئیں ”آئی کیوب قمر“خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم کی قوم اورسائنسدانوں کومبارکباد ریجینل پلان 9 کے ساتھ اپنے کاروباری آئیڈیا کو حقیقت میں بدلیں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا آزادیء صحافت کےعالمی دن پر صحافیوں اور میڈیا ورکرزکو سلام سچ یہی ہے2024 کا الیکشن پی ٹی آئی جیت چکی ہے، محمود خان اچکزئی بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس پر تحریکِ انصاف کے خلاف ‘متعصب’ ہونے کا الزام لگادیا سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں فائرنگ سے قتل مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا

جسٹس باقر علی نجفی نےبھاولپورسنٹرل جیل بہاول پور کا دورہ

بہاول پور: (واصب ابراہیم غوری سے ) معزز جج لاہور ہائی کورٹ بنچ لاہور جسٹس باقر علی نجفی نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج بہاول پور چوہدری محمد امیر خان کے ہمراہ سنٹرل جیل بہاول پور کا دورہ کیا۔ جیل آمد پر معزز ججز جسٹس باقر علی نجفی اور چوہدری محمد امیر خان کو چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی اور پھولوں کے گلدستے پیش کے۔ بعدازاں معزز ججز نے خواتین وارڈ، جیل ہسپتال، کچن اسیران، سزائے موت بلاک، جیل فیکٹری اور جیل ہذا پر نئے تعمیر ہونے والے نیو کورٹ روم کا بھی تفصیلی دورہ کیا۔ انہوں نے جیل کے نظم و نسق و صفائی ستھرائی کے نظام کو سراہا۔ انہوں نے سنٹرل جیل کی فیکٹری میں تیارکردہ مصنوعات کو بھی سراہا۔ جیل اسیران کے مسائل سنے اور موقع پر ہی احکامات جاری کیے۔ اس موقع پر معزز جج نے معمولی جرائم میں ملوث07نفر اسیران اور01عورت اسیر کو ذاتی مچلکے پر رہا کرنے کا حکم دیا۔ انہوں نے جیل سپرنٹنڈنٹ شہرام توقیر خان و سٹاف کی کاوشوں کو سراہا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com