روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وفاقی سیکرٹری کابینہ کی گندم کی انکوائری سے متعلق گمراہ کن خبر کی تردید وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف میڈیسن لیکر مریضوں کے گھرخود پہنچ گئیں ”آئی کیوب قمر“خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم کی قوم اورسائنسدانوں کومبارکباد ریجینل پلان 9 کے ساتھ اپنے کاروباری آئیڈیا کو حقیقت میں بدلیں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا آزادیء صحافت کےعالمی دن پر صحافیوں اور میڈیا ورکرزکو سلام سچ یہی ہے2024 کا الیکشن پی ٹی آئی جیت چکی ہے، محمود خان اچکزئی بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس پر تحریکِ انصاف کے خلاف ‘متعصب’ ہونے کا الزام لگادیا سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں فائرنگ سے قتل مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا

بہت جلد پاکستان آرہاہوں,سابق وزیراعظم نوازشریف کی محمد شفیق خان سے لندن میں ملاقات کی اندرونی بات سامنے آگئی

بہاولنگر(ملج صفدر ضیاء سے ) محمد شفیق خان راہنماءمسلم لیگ(ن)وضلعی جنرل سیکرٹری و سابق چئیرمین مارکیٹ کمیٹی بہاولنگر کی لندن میں اپنی فیملی کے ہمراہ سابق وزیراعظم پاکستان و قائد مسلم لیگ(ن)میاں محمد نواز شریف سے انکے آفس میں ملاقات اس موقع پر سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور لندن سے مقامی لیگی قائدین بھی موجود تھے، شفیق خان نے مسلم لیگی کارکنان کیجانب سے میاں نوازشریف کی خریت دریافت کی اور کارکنان کے جذبات پہنچائے سابق وزیراعظم نے محمد شفیق خان سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ بہت جلد پاکستان میں آرہاہوں کارکنان اپنی تیاری رکھیں میاں محمدنوازشریف نے کہاکہ موجودہ حکومت نے کمر توڑمہنگائی کرکے عوام کے منہ سے دو وقت کی روٹی چھین لی ہے، لوگ خود کشیاں کررہے ہیں مگر اقتدار کے نشے میں مست حکمرانوں کو جھوٹ کے اور سیاسی مخالفین کی کردار کشی کے علاوہ کچھ یاد نہیں، پاکستانی عوام کو مسلم لیگ کے علاوہ کوئی سیاسی پارٹی نظر نہیں آرہی امید کی واحد کرن مسلم لیگ ہی ہے،انشاءاللہ آئیندہ الیکشن میں مسلم لیگ(ن) کلین سویپ کریگی ترقی کاسفر جہاں سے ختم ہواتھا وہاں سے شروع کریں گے پھر لوگوں کو روزگار ملیگا، ترقیاتی کام ہونگے کارخانے لگیں گے پاکستانی عوام کی عزت قدرو منزلت میں اضافہ اورغربت کاخاتمہ ہوگا،شفیق خان نےبعد آزاں ضلع بہاولنگر میں مسلم لیگ کی تنظیم سازی اورنظریاتی مسلم لیگی کارکنان کو درپیش سیاسی امور ومسائل سے متعلق بھی آگاہ کیا،ضلع بھر کے لیگی کارکنان کے جذبات پہنچانے پر قائد مسلم لیگ میاں محمد نوازشریف نے شفیق خان کاشکریہ ادا کیا اور مسائل حل کرنیکی یقین دہانی کرائی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com