روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وفاقی سیکرٹری کابینہ کی گندم کی انکوائری سے متعلق گمراہ کن خبر کی تردید وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف میڈیسن لیکر مریضوں کے گھرخود پہنچ گئیں ”آئی کیوب قمر“خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم کی قوم اورسائنسدانوں کومبارکباد ریجینل پلان 9 کے ساتھ اپنے کاروباری آئیڈیا کو حقیقت میں بدلیں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا آزادیء صحافت کےعالمی دن پر صحافیوں اور میڈیا ورکرزکو سلام سچ یہی ہے2024 کا الیکشن پی ٹی آئی جیت چکی ہے، محمود خان اچکزئی بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس پر تحریکِ انصاف کے خلاف ‘متعصب’ ہونے کا الزام لگادیا سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں فائرنگ سے قتل مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا

ضلع بھر کے مستحقین زکوٰۃ کے لیے3کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز جاری، ملک احمد نواز ننگانہ

بہاول پور: (واصب ابراہیم غوری سے )ضلع بھر کے مستحقین زکوٰۃ کے لیے3کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کیے گئے۔4126مستحقین کو9ہزار روپے فی کس کے میسج جاری ہو جائیں گے۔ یہ بات چیئرمین ضلع زکوٰۃ کمیٹی بہاول پور ملک احمد نواز ننگانہ اور ڈسٹرکٹ زکوٰۃ آفیسر محمد آصف اقبال کی طرف سے مشترکہ بیان میں کہی۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ صوبائی وزیر زکوٰۃ شوکت علی لالیکااور صوبائی سیکرٹری سلمان اعجاز کی خصوصی ہدایت پر محکمہ زکوٰۃ بہاول پور نے ضلع بھر کے4300 سے زائد رجسٹرڈ مستحقین زکوٰۃ کے لیے3 کروڑ 97 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کیے گئے ہیں۔ ملک احمد نواز ننگانہ نے کہا کہ جنرل گزارہ الاؤنس کے مستحقین کو9ہزار روپے فی کس اور نابینا افراد کو 12ہزار روپے فی کس کے میسج ٹیلی ناز ایزی پیسہ (3737) سے جلدجاری ہو جائیں گے۔ مستحقین اپنی پوری رقم وصول کریں۔ اگر کوئی فرنچائز یا دکاندار سروس چارجز کی مد میں کٹوتی کرے تو اس کی اطلاع فوری طور پر ضلعی دفتر کو دی جائے۔ ملک احمد نواز ننگانہ نے کہا کہ مستحقین کا چناؤ کرتے وقت مقامی زکوٰۃ کمیٹیوں کے چیئرمین ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے میرٹ پر عمل کریں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com