روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وفاقی سیکرٹری کابینہ کی گندم کی انکوائری سے متعلق گمراہ کن خبر کی تردید وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف میڈیسن لیکر مریضوں کے گھرخود پہنچ گئیں ”آئی کیوب قمر“خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم کی قوم اورسائنسدانوں کومبارکباد ریجینل پلان 9 کے ساتھ اپنے کاروباری آئیڈیا کو حقیقت میں بدلیں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا آزادیء صحافت کےعالمی دن پر صحافیوں اور میڈیا ورکرزکو سلام سچ یہی ہے2024 کا الیکشن پی ٹی آئی جیت چکی ہے، محمود خان اچکزئی بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس پر تحریکِ انصاف کے خلاف ‘متعصب’ ہونے کا الزام لگادیا سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں فائرنگ سے قتل مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا

پولیو سے بچاؤ کی سہ روزہ مہم 28 فرو ری سے شروع کرنے کا فیصلہ

بہاول پور (قاری عاشق حسین سے )پولیو سے بچاؤ کی سہ روزہ مہم 28 فرو ری سے شروع ہوگی اس دوران ضلع بھر میں پانچ سال تک کی عمر کے 7 لاکھ 60ہزار سے زائد بچوں کو گھر گھر جا کر پولیو سے محفوظ رکھنے کے لیے پولیو ویکسین پلائی جائے گی۔ اس سلسلہ میں انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس ڈپٹی کمشنر عرفان علی کاٹھیا کی زیر صدارت دفترکے کمیٹی روم میں منعقد ہوا۔ اس موقع پر سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر محمد اقبال، ڈی ایچ او پریوینٹو سروس، ڈاکٹر خالد محمود ارائیں، ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیٹر و ڈی ایچ او ڈاکٹر خالد چنڑ، ڈبلیو ایچ او کے نمائندہ ڈاکٹر یاسر، ڈاکٹر مسعود، ضلع بھر کے ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسرز ہیلتھ، اے ایم ایس بہاول وکٹوریہ ہسپتال ڈاکٹر اعجاز رسول اور دیگر متعلقہ محکموں نے ہدایت کی کہ انسداد پولیو مہم کامیابی سے ہمکنار کرنے کے لیے تمام متعلقہ محکموں کے افسران و سٹاف اپنا بھرپور کردار ادا کریں۔ انہوں نے کہا کہ پولیو ٹیمیں بہتر انداز میں خدمات سرانجام دیں اور مہم کے دوران پانچ سال تک کی عمر کا ایک بچہ بھی پولیو کی خوراک سے محروم نہ رہے۔ ڈی ایچ او ڈاکٹر خالد محمود ارائیں نے بریفنگ میں بتایا کہ انسداد پولیو مہم کے دوران 28 فروری سے2 مارچ تک پولیو ٹیمیں گھر گھر جا کر پانچ سال تک کی عمر کے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائیں گی جبکہ اس دوران رہ جانے والے بچوں کو3 اور4مارچ کو کیچ اپ ڈے کے طور پر پولیو ویکسین پلائی جائے گی۔ اس مہم کو کامیاب بنانے کے لیے2343موبائل ٹیمیں،173فکسڈ ٹیمیں اور133ٹرانزٹ ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com