منی ہائسٹ کا کردار بن کر سڑک پر پیسے اُڑانے والا نوجوان گرفتار
یوتھ ویژن کی رپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نوجوان بیچ سڑک پر کار کی چھت پر کھڑے ہو کر پیسے اُڑا رہا ہے۔
آشوب چشم کے لاکھوں کیسز رپورٹ قومی ادارہ صحت کا اہم اقدام
نوجوان نے منی ہائسٹ کے کردار کی طرح لباس زیب تن کیا ہے جبکہ چہرے پر خصوصی ماسک بھی لگایا ہے جس کی وجہ سے اس کی شناخت نہیں ہو سکی۔
پولیس کے مطابق سڑک پر لٹائے گئے نوٹ نقلی تھے جبکہ ملزم سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کرنے کیلیے ویڈیو ریکارڈ کروا رہا تھا۔
Load/Hide Comments