فرمائشی پروگرام بند،خسارے سے نکلنے کی شروعات،اسلامیہ یونیورسٹی نے شہر سے باہر چلنےوالی تمام بسیں بند کر دیں نوٹیفکیشن جاری
یوتھ ویژن نیوز : فرمائشی پروگرام بند کرتے ہوئےخسارے سے نکلنے کی شروعات کرتے ہوئے اسلامیہ یونیورسٹی نے شہر سے باہر چلنےوالی تمام بسیں بند کر دیں نوٹیفکیشن جاری کر دیا
یاد رہے دوسرے شہروں سے آنیوالے طلباء وطالبات کوئی اسپیشل ٹرانسپورٹ چارجز ادا نہیں کر رہے ہیں اور ٹرانسپورٹ ڈویژن کو ڈیزل کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے کے باعث بڑے خسارے کا سامنا ہے ۔ جسے کنٹرول نہ کیا گیا تو شہر میں چلنے والی سروس بھی بند کرنی پڑ سکتی ہے ۔ اسی وجہ سے دیگر شہروں کی بس سروس بند کی کر دی گئی۔
Load/Hide Comments