آرٹس کونسل پاکستان کا سب سے بڑا ثقافتی ادارہ بن چکا ہے۔مرتضیٰ سولنگی بھارت کےغیرقانونی زیرتسلط کشمیرمیں کشمیریوں کی نسل کشی سے انسانی المیہ جنم لےرہا ہے،نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ ملک میں معاشی استحکام لانا حکومت کی اولین ترجیح ہےنگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ پاکستان کوپ 28 میں موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے سالانہ 100 ارب ڈالر کی فراہمی کے وعدوں پرعملدرآمد کا منتظر ہے، وزیراعظم اسلامو فوبیا نےانتہا پسندی، نفرت اور مذہبی عدم برداشت کو جنم دیا ہے،وزیراعظم انوارالحق کاکڑ پاکستان اور بھارت کے درمیان امن کی کلید کشمیر ہے،کشمیر پر سلامتی کونسل کی قراردادوں پرعملدرآمد یقینی بنایا جائے،وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب فرمائشی پروگرام بند،خسارے سے نکلنے کی شروعات،اسلامیہ یونیورسٹی نے شہر سے باہر چلنےوالی تمام بسیں بند کر دیں نوٹیفکیشن جاری وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے چین کے نائب صدر ہان ژینگ کی ملاقات، سی پیک منصوبوں پر مسلسل پیش رفت پر اطمینان کا اظہار ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ، اسٹیٹ بینک نے رپورٹ جاری کردی مذہبی شدت پسندی پوری دنیاکا مسئلہ ہے،مودی حکومت اقلیتوں کے حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کر رہی ہے،مشعال ملک

ایف آئی اے کی کاروائی غیرملکی کرنسی سے بھرا ہوا گودام پکڑا گیا

یوتھ ویژن نیوز : ایف آئی اے اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کرنسی اسمگلنگ اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن میں دوران راولپنڈی میں غیر ملکی کرنسی کا گودام پکڑا گیا

ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں اور ایف آئی اے کی جانب سے کرنسی اسمگلنگ اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران راولپنڈی میں غیر ملکی کرنسی کا گودام پکڑا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں: مسلم لیگ (ن) کی ضلعی صدرڈیرے پر کنڈا لگا کر بجلی چوری کرنے میں ملوث نکلیں،مقدمہ درج

ذرائع نے یہ بھی دعویٰ کیا ہے کہ پہلے سے گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر ایف آئی اے سمیت دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مشترکہ طور پر کاروائی کرتے ہوئے راولپنڈی کے علاقے جہلم میں چھاپہ مارا جہاں ایچ اینڈ ایچ اور الحمید کرنسی ایکسچینج سے لاکھوں ڈالرز، پاؤنڈ اور ریال اور کروڑوں پاکستانی روپے برآمد ہوئے ہیں کاروائی کے دوران موقع سے 8 افراد کو گرفتار کرلیا۔

کرنسی اسملنگ اور زخیرہ اندوزی کے خلاف چھاپے کی سربراہی ایف آئی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر جیر نصرانی اور سب انسپکٹر گوہر شاہ و دیگر نے کی۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ ابھی تک ڈیجیٹل لاکر سے چالیس کروڑ روپے سے زائد کی ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد ہو چکی ہے جبکہ اس ہی پلازہ میں اربوں روپے کی مالیت کی ملکی و غیر ملکی کرنسی چھپائے جانے کا انکشاف بھی ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: دلہن نے شادی پرایل ای ڈی لہنگا پہن کرحیران کر دیا،ویڈیو وائرل ہوگئی
ذرائع کے دعوی کے مطابق پلازہ میں دیواروں اور زمینوں پر ڈیجیٹل سیف میں رقم چھپا کر رکھی گئی ہے، مزید ڈیجیٹل برآمد شدہ سیف کھلے گیں تو اصل رقم کا تخمینہ لگایا جائیگا۔

دوسری جانب پلازےکا مالک اور رقم کا مالک قانونی دستاویزات بھی لے کر سامنے آیا اور چھاپہ مارنے والی ایف ائی اے کی ٹیم کو مطمئن کرنے کی بھی کوشش کی۔ جس کے بعد ڈیجیٹل سیف کاٹنے کے لئے منگوائے کٹرز واپس بجھوا دیئے گئے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com