پاک فوج نے اقلیتوں کے قومی دن پر اقلیتی برادریوں کو خراج تحسین پیش کیا۔ اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 493.7 ملین ڈالر کا اضافہ بشریٰ بی بی کو 190 ملین پاؤنڈ کیس میں ضمانت مل گئی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے پاکستان نے ’استحکام‘ کے حصول کے لیے امریکا سے چھوٹے ہتھیار مانگ لیے کالج آف آرٹ اینڈ ڈیزائن اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں ڈگری شو کا شاندار انعقاد میدان عرفات میں پاکستانی بچے کی پیدائش اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف سے برطانوی ہائی کمشنر، محترمہ جین میریٹ کی ملاقات پاکستان اور روس کا کثیر الجہتی پلیٹ فارمز پر ہم آہنگی اور باہمی تعلقات کو مضبوط کرنے کا عزم پاکستان کا اقوام متحدہ ای گورنمنٹ انڈیکس میں 14 درجے کا زبردست اضافہ چین کا تائیوان کو ہتھیار فروخت کرنے والی 9 امریکی کمپنیوں کی املاک منجمد کرنے کا اعلان بغیر فضل الرحمان کی حمایت کے آئینی ترامیم ناممکن ہے، بلاول بھٹو سندھ حکومت نے بارش سے متاثرہ کراچی کی سڑکوں کی مرمت کے لیے 1.5 ارب روپے کی منظوری دے دی مولانا فضل الرحمٰن نے آئینی ترامیم کو ناقابل قبول اور ناقابل عمل قرار دے دیا پی ٹی آئی کا مینارِ پاکستان ریلی سے قبل گرفتاریوں کے خلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع آئینی ترمیم کے بجائے عوام کو بجلی کے بلوں میں ریلیف دیا جائے، مفتاح اسماعیل حکومت کا آئینی ترامیم پر بار ایسوسی ایشنز کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ،وزیرِ قانون اعظم نزیرتارڑ

گوگل کروم میں 15 سال بعد بڑی تبدیلی

یوتھ ویژن نیوز : گوگل کروم کی 15 سال مکمل ہونے پر کمپنی کی جانب سے ویب براؤزر کے نئے ڈیزائن اور چند فیچرز کو متعارف کروایا جا رہا ہے

یہ بھی پڑھیں: ٹویوٹا کار سازکمپنی کی 14 میں 12 فیکٹریاں بند ہوگئیں

رپورٹ کے مطابق گوگل کی جانب سےاعلان کیا گیا کہ ڈیسک ٹاپ کے لیے کروم کو ری ڈیزائن کیا جا رہا ہے۔ گوگل کروم میں نئے تھیم اور کلر آپشنز ری ڈیزائن براؤزر کا حصہ ہوں گے جبکہ ویب براؤزر کے آئیکونز کو بھی اپ ڈیٹ کیا جا رہا ہے۔کمپنی نے بتایا کہ کروم کا نیا ڈیزائن میٹریل یو ڈیزائن لینگوئج پر مبنی ہوگا۔

گوگل کی جانب سے کروم مینیو کو بھی تبدیل کیا جا رہا ہے تاکہ صارفین کیلئےمختلف فیچرز اور آپشنز جیسے گوگل ٹرانسلیٹ اور ایکسٹینشنز کا استعمال آسان ہو جائے۔کمپنی کی جانب سے کروم ویب اسٹور کو بھی ری ڈیزائن کیا جا رہا ہے جبکہ سائیڈ بار میں ایک فیچر بھی صارفین کو دستیاب ہوگا تاکہ کسی سائٹ سورس کے حوالے سے انہیں اضافی معلومات تک رسائی حاصل ہو سکے۔

یہ بھی پڑھیں: میٹا نے واٹس ایپ گروپس کیلئے دلچسپ فیچر متعارف کروا دیا

گوگل کے مطابق کروم پر سیف براؤزنگ کو بھی اپ گریڈ کیا جا رہا ہے تاکہ صارفین کو میل وئیر اور دیگر آن لائن خطرات سے تحفظ مل سکے۔خیال رہے کہ گوگل کروم کو ستمبر 2008 میں متعارف کرایا گیا تھا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com