ماں کی ممتا غربت کےآگے ہارگئی،تین معصوم بیٹوں کو زہردے دیا،بچےجاں بحق

WhatsApp Image 2023 08 21 at 10.54.23 PM e1692641459451

یوتھ ویژن نیوز : سگی ماں نے اپنےہی جگرکے ٹکڑوں کو زہردےدیا ۔
سوشل میڈیا ذراٸع کے مطابق فیصل آباد میں محنت مزدوری کی تلاش میں گئے شوہر منڈی بہاءالدین چک رائب کے رہائشی توقیر احمد کی بیوی مہوش نےبھوک سے بلکتے اپنےتین بیٹوں سات سالہ سفیان احمد، پانچ سالہ سبحان احمد اور دس سالہ محمد اویس کو پانی کے ساتھ گندم میں رکھنے والی گو لیاں کھلادیں پولیس تھانہ ملکوال نےملزمہکوگرفتار کرکےلاشیں پو سٹمارٹم کیلئے ٹی ایچ کیو ہسپتال ملکوال منتقل کردیں

50% LikesVS
50% Dislikes