بہاولنگرمیں بڑا کریک ڈاؤن 30 گرفتاریاں
یوتھ ویژن : بہاولنگر(ملک صفدر ضیاء سے) رمضان المبارک کے دوران ناجائز منافع خوروں کے خلاف ضلعی انتظامیہ کا کریک ڈاؤن-
بہاولنگر : ضلع بھر میں پرآئس کنٹرول مجسٹریٹس کی 1683 پوائنٹس پر کاروائی کی گئی جس کے نتیجے میں 30 ناجائز منافع خور گرفتار 5 ایف آئی آرز کا اندراج کیا گیا-
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایت ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون انِ ایکشن
یوتھ ویژن نیوز کے مطابق ناجائز منافع خوری کرنیوالے 77 دوکانداروں کو 3 لاکھ 10 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا گیا
بہاولنگر : ضلع بھر میں 50 پرآئس کنٹرول مجسٹریٹس فیلڈ آپریشن میں حصہ لے رہے ہیں ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون_
بہاولنگر : شہری اپنی شکایات ضلعی انتظامیہ کی ہیلپ 1718 پر درج کروائیں ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون
بہاولنگر : ذخیرہ اندوزوں اور ناجائز منافع خوروں کے خلاف بھرپور ایکشن جاری رہے گا ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون