کوئی کسی کو بلاک نہیں کرسکےگا، ٹوئٹرنے بلاک فیچرختم کرنےکااعلان کردیا

یوتھ ویژن نیوز: کوئی کسی کو بلاک نہیں کر سکے گا، ٹوئٹر نےبلاک فیچر ختم کرنے کا اعلان کردیا۔
تفصیلات کے مطابق الیون مسک نے ایکس ( ٹوئٹر) پر اعلان ایک صارف کے پوسٹ کیے گئے سوال پر جواب میں سامنے آیا جس میں صارف نے پوچھا کہ "کیا کبھی کسی کو بلاک کرنے یا خاموش کرنے کی کوئی وجہ ہو سکتی ہے؟ اپنی وجوہات بتائیں”
یہ بھی پڑھیں: بھارت: چندریان 3 کی چاند پر لینڈنگ کی تاریخ سامنے آگئی
سوال کرنے والے صارف نے پلیٹ فارم کے دیگر صارفین کے سامنے اپنے سوالات رکھے، لیکن جواب خود ٹوئیٹر کے مالک ایلون مسک کی طرف سے آیا
صاف کے سوال جواب میں ایلون مسک نے لکھا کہ "بلاک” کو "فیچر”کے طور پر ڈیلیٹ کر دیا جائے گا، سوائے DMS کے
الیون مسک نے اس کے بعد اس قدم کے لئے اپنی دلیل بھی بیان کی ۔کہ اس کا کوئی جواز نہیں ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ای پاسپورٹ کا ملک بھرسےاجراکا آغاز ہوگیا،فیس شیڈول بھی جاری
یہ بات واضح رہے کہ "بلاک” فنکشن ٹوئٹر صارفین کو اپنے مواد کو مکمل طور پر دوسروں کو دیکھنے سے روکنے کی اجازت دیتا ہے۔ اس فنکشن کو ختم کس وقت کیا جائے گا ایلون مسک نے اس حوالے سے مسک نے کوئی تاریخ نہیں بتائی