روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں فائرنگ سے قتل مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا موسم گرما 2024 کی چھٹیوں کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا شہرقائد میں تعلیم برائے فروخت اسکولز کی بھرمار لال سہانرا کے جنگل سے لکڑی چوری پر ڈپٹی کمشنر بھاولپور کی چوروں کے خلاف کاروائی یوم مزدورکی مناسبت سےاسلامیہ یونیورسٹی بہاولپورمیں تقریب کا اہتمام جنوبی ایشیا کے تہذیبی اور ثقافتی ورثے کے تحفظ کیلئے کیمبرج یونیورسٹی برطانیہ اور اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے ماہرین مصروف عمل پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل یکم مئی 2024 یومِ مزدور پر ریلیاں، جلسے، اجرت میں اضافے کا مطالبہ

ای پاسپورٹ کا ملک بھرسےاجراکا آغاز ہوگیا،فیس شیڈول بھی جاری

یوتھ ویژن نیوز : پاکستان میں موجود پاسپورٹ کے تمام دفاتر سے ای پاسپورٹ کے اجرا کا آغاز کا اعلان کرتے ہوئے ای پاسپورٹ کیلئے فیس شیڈول بھی جاری کر دیا گیاہے ، 5 سالہ ای پاسپورٹ بنوانے کی نارمل فیس 9ہزار روپے مقرر کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بل گیٹس آرٹی فیشل انٹیلی "اے ائی” کی خوبیوں سے متاثر ہوگئے

زاریع کے مطابق اسلام آباد اور کراچی کے بعد ملک بھر کے تمام پاسپورٹ دفاتر سے ای پاسپورٹ کے اجرا کا آغاز ہوگیاہے۔

ای پاسپورٹ بنوالے کیلئے فیس شیڈول بھی جاری کیا گیا ہے ،فیس شیڈول کے مطابق 5 سالہ 36 صفحات واالا ای پاسپورٹ کے لیئے نارمل فیس 9ہزار روپے مقرر کی گئی ہے اور 36 صفحات والے ارجنٹ ای پاسپورٹ کی فیس 15ہزار روپےرکھی گئی ہے۔

جبکہ 72 صفحات والے ای پاسپورٹ کی نارمل فیس 16ہزار500 روپے مقری کی گئی ہے اور 72 صفحات والے اریجنٹ ای پاسپورٹ کی فیس 27 ہزار روپے رکھی گئی ہے اس ہی طرح 36 صفحات پر مشتمل 10سالہ پاسپورٹ بنوانے کیلئےنارمل فیس 13 ہزار 500 ادا کرنا ہوگی اور جبکہ 36 صفحات والے پاسپورٹ 10 سالہ معیاد کیلئے ارجنٹ فیس 22ہزار500 دیناہوگی

یہ بھی پڑھیں: عمران خان کےخلاف سائفر کی گمشدگی کا مقدمہ درج ہوگیا

اسی طرح 72 صفحات پر مشتمل پاسپورٹ جو کے 10 سالہ معیاد والے کی نارمل فیس 24 ہزار 750 روپے مقری کی گئی ہے اور 72 صفحات والے ارجنٹ پاسپورٹ کی فیس 40ہزار500 دینا ہوگی ، ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کا کہاہے کہ فیس شیڈول 16 اگست سے نافذ العمل کر دیا گیا ہے

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com