روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں فائرنگ سے قتل مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا موسم گرما 2024 کی چھٹیوں کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا شہرقائد میں تعلیم برائے فروخت اسکولز کی بھرمار لال سہانرا کے جنگل سے لکڑی چوری پر ڈپٹی کمشنر بھاولپور کی چوروں کے خلاف کاروائی یوم مزدورکی مناسبت سےاسلامیہ یونیورسٹی بہاولپورمیں تقریب کا اہتمام جنوبی ایشیا کے تہذیبی اور ثقافتی ورثے کے تحفظ کیلئے کیمبرج یونیورسٹی برطانیہ اور اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے ماہرین مصروف عمل پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل یکم مئی 2024 یومِ مزدور پر ریلیاں، جلسے، اجرت میں اضافے کا مطالبہ

بل گیٹس آرٹی فیشل انٹیلی "اے ائی” کی خوبیوں سے متاثر ہوگئے

یوتھ ویژن نیوز : آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی  کم وقت میں بہت تیزی سے بڑھ رہی ہے ۔ بل گیٹس مائیکرو سافٹ کےبانی بھی آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے ائی)  کی خوبیوں اور صلاحیتوں سے متاثر ہیں۔

ایک پوڈ کاسٹ میں بات کرتے ہوئے مائیکروسافٹ کے بل گیٹس کا کہنا تھاکہ آرٹی فیشل انٹیلی جنس اے آئی چیٹ بوٹ چیٹ جی پی ٹی نے انہیں حیران کر کے رکھ دیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: فیس بک نےمنافع کمانے کا ریکارڈ بنادیا

اگست 2022 میں مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے چیٹ جی پی ٹی نے ایڈوانسڈ پلیسمنٹ بائیولوجی (اے پی بائیو) کے امتحان میں سب سے زیادہ ممکنہ اسکور حاصل کرتے دیکھا تھا۔  جس کے بعد بل گیٹس نے چیٹ جی پی ٹی کو مائیکرو سافٹ کی شراکت دار کمپنی اوپن اے آئی نے تیار کیا تھا۔

جس کے بعد مائکیرؤسافٹ کے بانی بل گیٹس نے اوپن اے آئی آرٹی فیشل انٹیلی جنس کے چیف ایگزیکٹو سام آلٹمین کو چیلنج کیا تھا کہ وہ ایسا چیٹ بوٹ تیار کریں جو اے پی بائیو کے امتحان میں بہترین اسکور حاصل کرسکے۔لیکن انہیں امید تھی کہ ایسے چیٹ بوٹ کی تیاری میں کئی سال لگ جائیں گے

مگرچیٹ جی پی ٹی اے ائی  نے صرف 2 ماہ میں اس ٹیسٹ میں مہارت حاصل کرلی اور انسانوں جیسی خوبیوں و صلاحیتوں کا مظاہرہف کرنے لگا ۔لکین ایک سال بعد مائیکروسافٹ  کے بانی  بل گیٹس کا کہنا ہے کہ وہ ابھی بھی اس ٹیکنالوجی مظاہرے کے بارے میں سوچتے ہیں۔بل گیٹس نے بتایا کہ میں اب بھی اس مظاہرے پرحیران ہوں، وہ واقعی بہت زبردست تھا۔

یہ بھی پرھیں: تازہ ترین خبر:گوگل نے ای دستخط کی فیچرکو گوگل ڈرائیو اور ورک اسپیس میں متعارف کر دیا

گزشتہ  مہینوں میں بل گیتص نے اس ٹیکنالوجی کے حوالے سے بہت سے  بیانات دیئے ہیں۔

۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com