آرٹس کونسل پاکستان کا سب سے بڑا ثقافتی ادارہ بن چکا ہے۔مرتضیٰ سولنگی بھارت کےغیرقانونی زیرتسلط کشمیرمیں کشمیریوں کی نسل کشی سے انسانی المیہ جنم لےرہا ہے،نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ ملک میں معاشی استحکام لانا حکومت کی اولین ترجیح ہےنگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ پاکستان کوپ 28 میں موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے سالانہ 100 ارب ڈالر کی فراہمی کے وعدوں پرعملدرآمد کا منتظر ہے، وزیراعظم اسلامو فوبیا نےانتہا پسندی، نفرت اور مذہبی عدم برداشت کو جنم دیا ہے،وزیراعظم انوارالحق کاکڑ پاکستان اور بھارت کے درمیان امن کی کلید کشمیر ہے،کشمیر پر سلامتی کونسل کی قراردادوں پرعملدرآمد یقینی بنایا جائے،وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب فرمائشی پروگرام بند،خسارے سے نکلنے کی شروعات،اسلامیہ یونیورسٹی نے شہر سے باہر چلنےوالی تمام بسیں بند کر دیں نوٹیفکیشن جاری وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے چین کے نائب صدر ہان ژینگ کی ملاقات، سی پیک منصوبوں پر مسلسل پیش رفت پر اطمینان کا اظہار ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ، اسٹیٹ بینک نے رپورٹ جاری کردی مذہبی شدت پسندی پوری دنیاکا مسئلہ ہے،مودی حکومت اقلیتوں کے حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کر رہی ہے،مشعال ملک

بھارت: چندریان 3  کی چاند پر لینڈنگ  کی تاریخ سامنے آگئی

یوتھ ویژن نیوز :  بھارت کا خلائی مشن چندریان 3 کامیابی سے کچھ دنوں کی فاصلے پر ہے۔۔ وکرم لینڈر، پرگیان روور پروپلشن ماڈیول سے الگ  ہوگئے۔  ممکنہ طور پر 23 اگست کو چندریان 3 چاندکے جنوبی قطبی خطے پر لینڈنگ کی کوشش کریںگے۔

یہ بھی پڑھیں: ای پاسپورٹ کا ملک بھرسےاجراکا آغاز ہوگیا،فیس شیڈول بھی جاری

بھارت کی جاری تیسرے قمری مشن  میں ایک اور اہم پیش رفت  جاری ہے۔  چندریان 3 نے لینڈرکرنے کیلئے سافٹ طریق کار پر عمل شروع کردیا۔

بھارتی اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو) کے اعلان کے مطابق اس علیحدگی کے بعد، لینڈر اپنی رفتار کو کم کرنے کے لیے "ڈی بوسٹ” طریقہ کار شروع کرے گا۔

اس کارروائی کا مقصد لینڈر کو ایک ایسے مدار میں رکھنا ہے جہاں پر چاند کا قریب ترین نقطہ (Perilune) 30 کلومیٹر ہوگا، اور سب سے دور نقطہ (Apolune) 100 کلومیٹر ہوگا۔ 

یہ بھی پڑھیں: بل گیٹس آرٹی فیشل انٹیلی "اے ائی” کی خوبیوں سے متاثر ہوگئے

یہ مخصوص ترین ترتیب چاند کے جنوبی قطبی خطے پر متوقع نرم لینڈنگ کیلئے کی جانے والی کوشش کے نقطہ آغاز کے طور پر کام کرے گی۔ دریں اثنا، پروپلشن ماڈیول اپنے موجودہ مداری رفتارکو برقرار رکھے گا، جو ممکنہ طور پر مہینوں یا سالوں کے دوران قیمتی تحقیقی ڈیٹا جمع کرے گا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com