آرٹس کونسل پاکستان کا سب سے بڑا ثقافتی ادارہ بن چکا ہے۔مرتضیٰ سولنگی بھارت کےغیرقانونی زیرتسلط کشمیرمیں کشمیریوں کی نسل کشی سے انسانی المیہ جنم لےرہا ہے،نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ ملک میں معاشی استحکام لانا حکومت کی اولین ترجیح ہےنگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ پاکستان کوپ 28 میں موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے سالانہ 100 ارب ڈالر کی فراہمی کے وعدوں پرعملدرآمد کا منتظر ہے، وزیراعظم اسلامو فوبیا نےانتہا پسندی، نفرت اور مذہبی عدم برداشت کو جنم دیا ہے،وزیراعظم انوارالحق کاکڑ پاکستان اور بھارت کے درمیان امن کی کلید کشمیر ہے،کشمیر پر سلامتی کونسل کی قراردادوں پرعملدرآمد یقینی بنایا جائے،وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب فرمائشی پروگرام بند،خسارے سے نکلنے کی شروعات،اسلامیہ یونیورسٹی نے شہر سے باہر چلنےوالی تمام بسیں بند کر دیں نوٹیفکیشن جاری وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے چین کے نائب صدر ہان ژینگ کی ملاقات، سی پیک منصوبوں پر مسلسل پیش رفت پر اطمینان کا اظہار ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ، اسٹیٹ بینک نے رپورٹ جاری کردی مذہبی شدت پسندی پوری دنیاکا مسئلہ ہے،مودی حکومت اقلیتوں کے حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کر رہی ہے،مشعال ملک

دبئی ائیر پورٹ پرریچھ طیارے سےفرارہوگیا،رن وے پ عملےکی دوڑیں لگوادیں

یوتھ ویژن نیوز : دبئی ایئرپورٹ پر اس وقت دلچسپ صورت حال پیدا ہوگئی جب عراقی طیارے سے ریچھ فرار ہوگیا اور رن وے کو اپنی جاگیر سمجھتے ہوئے چہل قدمی کرنے لگا

عرب میڈیا کے مطابق مسافر بردار عراقی طیارے میں ایک ریچھ کو مال برداری کے لیے استعمال ہونے والے جہاز کے خانے میں بے ہوش کرکے رکھا گیا تھا لیکن وہ طیارے کے اڑان بھرنے سے پہلے ہی ہوش میں آگیا۔

یہ بھی پڑھیں: اسلامیہ یونیوسٹی بھاولپورکےبعدایک اوریونیورسٹی کا اسکینڈل بےنقاب

طیارے کے تمام مسافر اور عملہ اُڑان کے لیے تیار تھے کہ رن وے پر ریچھ کو دیکھ کر پائلٹ حیران رہ گیا۔ ایوی ایشن کو طلب کیا گیا جس نے بڑے جتن کے بعد ریچھ کو پکڑا اور دوبارہ بے ہوش کرکے طیارے میں سوار کرایا۔

اس کارروائی میں بہت وقت لگ گیا اور پرواز کافی تاخیر سے روانہ ہوئی جس پر مسافر مشتعل ہوگئے اور عملے سے جھگڑنے لگے اور غفلت کے مرتکب افراد کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا۔

عراقی طیارے کے عملے نے واقعے سے خود کو بری الذمہ قرار دیتے ہوئے مؤقف اختیار کیا کہ دبئی ایئرپورٹ کے عملے نے ریچھ کو بے ہوش کرکے سوار کرایا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: شاہ رخ خان کیساتھ کترینہ کیف سے پہلے مجھے فلم آفر ہوئی تھی ، پاکستانی ادکارہ میرا کا انکشاف

عراقی ایئرویز کے ایک عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ ریچھ کو دبئی سے بغداد منتقل کیا جا رہا تھا تاہم انھوں نے ریچھ کے مالک کا نام بتانے سے گریز کیا

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com