روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ ریجینل پلان 9 کے ساتھ اپنے کاروباری آئیڈیا کو حقیقت میں بدلیں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا آزادیء صحافت کےعالمی دن پر صحافیوں اور میڈیا ورکرزکو سلام سچ یہی ہے2024 کا الیکشن پی ٹی آئی جیت چکی ہے، محمود خان اچکزئی بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس پر تحریکِ انصاف کے خلاف ‘متعصب’ ہونے کا الزام لگادیا سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں فائرنگ سے قتل مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا موسم گرما 2024 کی چھٹیوں کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا شہرقائد میں تعلیم برائے فروخت اسکولز کی بھرمار لال سہانرا کے جنگل سے لکڑی چوری پر ڈپٹی کمشنر بھاولپور کی چوروں کے خلاف کاروائی

حکومت شفاف انتخابات کے انعقاد کیلئے ہرطرح سے الیکشن کمیشن کے ساتھ تعاون کرے گی،وفاقی وزیرشبلی فراز

اسلام آباد (یاسر ملک سے ):وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) کے ذریعے 2023 کے عام انتخابات کا انعقاد کرانے کیلئے پر عزم ہے، ملک کے آئین و قانون پر عمل درآمد کرتے ہوئے ای وی ایم کے ذریعے انتخابات کروانا الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ذمہ داری ہے۔

نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی ولولہ انگیز قیادت میں موجودہ حکومت انتخابی نظام میں شفافیت کو یقینی بنانے کیلئے اگلے انتخابات ای وی ایم کے ذریعے کرائے گی تاکہ لوگوں کا اعتماد بحال ہو سکے۔ سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ حکومت نے انتخابی اصلاحات، ای وی ایم اور آئی ووٹنگ کے حوالے سے قانون سازی کر لی ہے، اب الیکشن کمیشن کو چاہیے کہ آزادانہ، منصفانہ اور شفاف انتخابات کے انعقاد کیلئے تمام تر ضروری اقدامات اٹھائے،

حکومت شفاف انتخابات کے سلسلے میں ہر طرح سے الیکشن کمیشن کے ساتھ تعاون کرے گی۔ جسٹس (ر) وجیہ الدین کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وجیہ الدین کے الزامات بے بنیاد ہیں اور میرے نزدیک ان کے بیان کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com