اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ پنجاب حکومت کا بیوروکریسی کے تبادلے نہ کرنے کا فیصلہ کارل سیگن (1934 – 1996) ایک عظیم سائنسدان فالج کے اٹیک سے پوری عمر کی معذوری ہونے سے بچائیں ڈیپارٹمنٹ آف ہارٹیکلچر فیکلٹی آف ایگریکلچر اینڈ انوائر منٹ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور اور پاکستان سوسائٹی آف ہارٹیکلچر سائنسز کے زیر اہتمام8ویں دو روزہ انٹرنیشنل کانفرنس آل پاکستان انٹرورسٹی ریسلنگ چیمپئن شپ، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور نے 4 کانسی اور1چاندی کامیڈل جیت لیا صدرمملکت کی منظوری کے بغیر ہی قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح 10 بجے طلب، نوٹیفکیشن جاری ملتان ریجن میں بجلی چوروں اور نادہندگان کے خلاف آپریشن جاری نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ بلوچ لاپتہ افراد کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ پیش ہو گئے یادداشت کوتیز کرنے کیلئےمفید مشقیں وفاقی محتسب بہاولپورریجن میں واپڈا سمیت دیگرمحکموں کیخلاف شکایات پرعوام کو25 لاکھ روپے کاریلیف مل گیا

لاہور میں طالبعلوں کی لڑائی کالج سے گھروں تک پہنچ گئی

لاھور(نبیلہ اکبر) لاھور پیراگون سٹی کالج میں سٹوڈنٹس گروپس کی غنڈہ گردی کی گئی سٹوڈنٹس گروپس کے درمیان لڑائی شدت اختیار کرتی ھوئی گھروں تک پہنچ گئی۔ سٹوڈنٹس کے ایک گروپ کا پیراگون سٹی میں ہی رھائشی ایک سٹوڈنٹ ابوبکر کے گھر دھاوا، توڑ پھوڑ کی اور سٹوڈنٹ ابوبکر کو شدید ذدوکوب کیا اسکے سینے پر پسٹل تان لیا۔ موٹرسائیکل کے وائر لاک اور پسٹل کے بٹ سے اسے مارا پیٹا۔ مقامی لوگوں کے اکٹھے ھونے پر وہ لڑکے بھاگ گئے لیکن ان کا ایک ساتھی پکڑا گیا جبکہ ایک لڑکا اپنی موٹرسائیکل ھونڈا 125 چھوڑ کر بھاگ گیا۔ سٹوڈنٹ ابوبکر کے والد کی طرف سے فوری اس واقعہ کی اطلاع سٹی کالج کے پرنسپل کو بھی دی گئی۔ کالج کے پرنسپل نے کالج میں لڑائی سے لیکر سٹوڈنٹ ابوبکر کے گھر پر حملے تک کے متعلق کسی قسم کی کوئی کاروائی نہیں کی اور نہ ہی پولیس کو اس واقعہ کے متعلق آگاہ کیا۔کالج کے پرنسپل کی طرف سے کسی قسم کی کاروائی سے بھی انکار۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com