سندھ حکومت نے صوبے بھر کے 275ڈاکوؤں کو دھشتگرد اور اشتہاری قرار دے دیا

تمام اشتہاری ڈاکوؤں کے سر کی قیمت مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
محکمہ داخلہ سندھ نے کشمور ضلع کے 64ڈاکوؤں کی لسٹ جاری کردی
شکارپورضلع میں 146,گھوٹکی میں 33,نوشہرو فیروز میں 3,شہید بےنظیر آباد میں 1,سانگڑھ میں 12 شامل ہیں
سندھ کے تمام اضلاع میں ڈاکو لوگوں کے اغوا برائے تاوان میں ملوث ہیں
ڈاکوؤں کو زندہ یا مردہ گرفتار کرنےوالوں کا انعام سے نوازہ جائے گا
Load/Hide Comments