روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں فائرنگ سے قتل مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا موسم گرما 2024 کی چھٹیوں کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا شہرقائد میں تعلیم برائے فروخت اسکولز کی بھرمار لال سہانرا کے جنگل سے لکڑی چوری پر ڈپٹی کمشنر بھاولپور کی چوروں کے خلاف کاروائی یوم مزدورکی مناسبت سےاسلامیہ یونیورسٹی بہاولپورمیں تقریب کا اہتمام جنوبی ایشیا کے تہذیبی اور ثقافتی ورثے کے تحفظ کیلئے کیمبرج یونیورسٹی برطانیہ اور اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے ماہرین مصروف عمل پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل یکم مئی 2024 یومِ مزدور پر ریلیاں، جلسے، اجرت میں اضافے کا مطالبہ

اداکارہ ردا اصفہانی نے ویڈیو لیک کا معاملہ پر7 سال بعد خاموشی توڑدی

اداکارہ ردا اصفہانی نے اپنے کیریئر کی ابتدا میں پیش آنے والے ناخوشگوار واقعے پر خاموشی توڑ دی۔
اداکارہ ردا اصفہانی نے معروف یوٹیوبر نادر علی کے پوڈ کاسٹ میں شرکت کی اور ویڈیو لیک کے حوالے سے طویل عرصے بعد خاموشی توڑے ہوئے اپنے سابقہ منگیتر کو ویڈیو لیک کرنے کا ذمے دار قرار دیا۔
ردا اصفہانی نے نومبر 2016میں وائرل ہونے والی ذاتی ویڈیو کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے ساتھ کسی اور نے نہیں بلکہ ان کے سابق منگیتر نے دھوکا دہی کی۔
ان کا کہنا تھا کہ ان کا اعتماد اس شخص نے توڑا جس سے شادی کرنے کیلئے انہوں نے اپنے والدین کو راضی کیا تھا۔
انہوں نے کہا کہ دولت مند خاندان اور مختلف مکتب فکر سے تعلق رکھنے کے باوجود انہوں نے ڈی اوپی سے شادی کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔
اداکارہ نے بتایا کہ انہوں نے شادی کی پیشکش فوری طور پر قبول کرلی تھی اور بعد میں اپنے والدین کو راضی کیا تھا۔
انہوں نے الزام عائد کیا کہ وہ گھومنے پھرنے امریکا گئیں تو پیچھے میں ان کے سابقہ منگیتر نے ان کی نجی ویڈیو سوشل میڈیا پر لیک کردی۔
اداکارہ نے اعتراف کیا کہ لوگ ماضی کی غلطیوں پر کبھی معاف نہیں کرتے اوردھوکا دہی کا شکار ہونے کے باوجود انہیں سخت تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے اسی لیے اس واقعہ کے بعد مجھے مختلف پراجیکٹس سے بھی نکال دیا گیا۔
اداکارہ نے کہا کہ لوگوں نے انہیں اپنی صفائی میں پریس کانفرنس کرنے کا مشورہ دیا تھا لیکن انہوں نے انکار رکردیا۔
اداکارہ نے اس عرصے میں بھرپور ساتھ دینے پر اپنے والدین اور بھائیوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اگر اپنے گھر والوں کاساتھ حاصل نہ ہوتا تو شاید وہ اس وقت زندہ نہ ہوتیں 

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com