روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ ‏عمران خان کا جیل سے لکھا گیا آرٹیکل برطانوی اخبار میں شائع ہوگیا سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں فائرنگ سے قتل مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا موسم گرما 2024 کی چھٹیوں کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا شہرقائد میں تعلیم برائے فروخت اسکولز کی بھرمار لال سہانرا کے جنگل سے لکڑی چوری پر ڈپٹی کمشنر بھاولپور کی چوروں کے خلاف کاروائی یوم مزدورکی مناسبت سےاسلامیہ یونیورسٹی بہاولپورمیں تقریب کا اہتمام جنوبی ایشیا کے تہذیبی اور ثقافتی ورثے کے تحفظ کیلئے کیمبرج یونیورسٹی برطانیہ اور اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے ماہرین مصروف عمل پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل

فیفاورلڈ کپ کے لیے 24 لاکھ سے زائد ٹکٹس فروخت

یوتھ ویژن نیوز ( ویب ڈسک ) قطر میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ میں 3 ماہ کا وقت رہ گیا۔ ورلڈ کپ کے لیے 24 لاکھ سے زائد ٹکٹس خرید لی ہیں۔ 5 لاکھ 21 ہزار ٹکٹیں حال ہی میں فروخت ہوئی ہیں۔

فیفا کا کہنا ہے کہ فٹبال ورلڈکپ کی سب سے زیادہ ٹکٹ خریدنے والوں میں ورلڈ کپ کے میزبان قطر کے علاوہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے شہری شامل ہیں۔

یہ بھی پرھیں: ایشیا کپ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا،اہم کھلاڑی ٹیم سے باہر

فیفا کے مطابق قطر میں ہونے والا ورلڈ کپ قطر سمیت پورے علاقے کے ملکوں کے لیے بڑا مفید ثابت ہو گا۔ قطر ایئرویز اور گلف ائیرویز نے باہمی شراکت داری سے ورلڈ کپ کے شائقین کو لانے لے جانے کا اہتمام کیا ہے۔ مسافر طیاروں کی یہ شٹل سروس دوحہ اور مشرق وسطیٰ کے ممالک کے درمیان چلے گی۔

فیفا نے ورلڈ کپ کی ٹکٹوں کی فروخت کا اگلا مرحلہ ماہ ستمبر میں شروع کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ قطر کی آبادی کے تقریبا نصف یعنی بارہ لاکھ لوگوں کے خلیجی ممالک سے ورلڈ کپ دیکھنے آنے کی توقع ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ کے ٹکٹ کیلئے رش، ویب سائٹ کریش کرگئی

قطر اور ورلڈ کپ کے منتظمین کے لیے سب سے بڑا چیلنج یہ ہوگا کہ وہ شائقین، دنیا بھر سے آنے والی فٹبال کی ٹیموں اور ٹیموں کے ساتھ آنے والے سٹاف کے لیے رہائش کا بندوبست کریں۔ اس کے لیے وہ بحری جہازوں اور صحرا میں کیمپ لگا رہے ہیں تاکہ رہائشی ضرورتوں کو پورا کیا جا سکے۔

واضح رہے کہ قطر میں ورلڈ کپ 2022 کا آغآز مقررہ دن سے ایک دن پہلے 20 نومبر کو ہو رہا ہے۔ یہ بڑی تبدیلی اسی مہینے کی گئی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com