’آم‘ کی حفاظت کیلئے کتے اور گارڈز تعینات
بھارت میں آموں کی حفاظت کے لیے شہری کو 3 گارڈز اور 6 کُتے رکھنے پڑ گئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش میں ایک شہری نے کچھ سال پہلے اپنے باغ میں آم کے 2 پودے لگائے جن میں سے ایک جاپانی “میازاکی آموں” کا نکل آیا جو دُنیا میں آموں کی سب سے مہنگی قسم میں سے ایک ہے۔
بھارتی شہری نے چوروں سے آم بچانے کے لیے 3 گارڈز اور 6 کتے رکھے ہیں۔ بھارت میں یہ فصل بہت کم ہوتی ہے۔
Load/Hide Comments