روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وفاقی سیکرٹری کابینہ کی گندم کی انکوائری سے متعلق گمراہ کن خبر کی تردید وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف میڈیسن لیکر مریضوں کے گھرخود پہنچ گئیں ”آئی کیوب قمر“خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم کی قوم اورسائنسدانوں کومبارکباد ریجینل پلان 9 کے ساتھ اپنے کاروباری آئیڈیا کو حقیقت میں بدلیں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا آزادیء صحافت کےعالمی دن پر صحافیوں اور میڈیا ورکرزکو سلام سچ یہی ہے2024 کا الیکشن پی ٹی آئی جیت چکی ہے، محمود خان اچکزئی بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس پر تحریکِ انصاف کے خلاف ‘متعصب’ ہونے کا الزام لگادیا سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں فائرنگ سے قتل مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا

کتوں کی خصوصی بلٹ ٹرین، شاہانہ انداز میں سیر

جاپان میں ننھے کتوں کو سیر کرانے کے لیے خصوصی بلٹ ٹرین چلائی گئی، جو انہیں سیر کرانے کے لیے ریزورٹ لے گئی۔

ٹوکیو کے ریلوے سٹیشن سے 21 کتے اپنے مالکان کے ساتھ  تفریحی مقام تک جانے کے لیے سوار ہوئے، اس ٹرین میں کتوں کو پنجرے کے بغیر  سیٹوں پر بیٹھنے کا موقع ملا، جس سے وہ وہ باہر کے مناظر سے لطف اندوز ہوئے۔

بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق مالکان نے اس ٹرین کے چلنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ پنجرے میں بند کر کے اپنے پالتو کتوں کے ساتھ سفر کرنا انہیں اچھا نہیں لگتا تھا، لیکن آج وہ خوش ہیں۔

ریلوے اہلکار کا کہنا تھا کہ ہم مستقبل میں اس طرح کی مزید ٹرینیں متعارف کروانا چاہتے ہیں۔ ہمیں لوگوں کی طرف سے درخواستیں موصول ہوئیں کہ وہ ٹرین پر اپنے کتوں کےساتھ پرسکون وقت گزارنا چاہتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جاپان کی ٹرینوں میں سب بڑا مسئلہ انہیں صاف ستھرا رکھنا ہے اور اس کام کے لیے بھی یہی بڑا چیلنج تھا۔ اس کے لیے سٹاف نے تمام نشستوں پر پلاسٹک شیٹس لگائیں اور ماحول کو صاف رکھنے والے آلات نصب کیے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com