روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وفاقی سیکرٹری کابینہ کی گندم کی انکوائری سے متعلق گمراہ کن خبر کی تردید وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف میڈیسن لیکر مریضوں کے گھرخود پہنچ گئیں ”آئی کیوب قمر“خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم کی قوم اورسائنسدانوں کومبارکباد ریجینل پلان 9 کے ساتھ اپنے کاروباری آئیڈیا کو حقیقت میں بدلیں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا آزادیء صحافت کےعالمی دن پر صحافیوں اور میڈیا ورکرزکو سلام سچ یہی ہے2024 کا الیکشن پی ٹی آئی جیت چکی ہے، محمود خان اچکزئی بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس پر تحریکِ انصاف کے خلاف ‘متعصب’ ہونے کا الزام لگادیا سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں فائرنگ سے قتل مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا

پاکستان،افغانستان سے کرکٹ سیریز کیوں کھیل رہا ہے؟ نجم سیٹھی نے بتادیا

یوتھ ویژن نیوز : ہمارا ارادہ نہیں تھا، حکومت کے کہنے پر افغانستان سےکھیل رہے ہیں: نجم سیٹھی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے افغانستام سیریز کو ٹریننگ گراؤنڈ کے طور پر لے لیا ہے جبکہ افغان سیریز کے لئے پاکستان کے سینئر کھلاڑیوں کو ڈراپ کردیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق چیئرمین سلیکشن کمیٹی ہارون رشید کے ہمراہ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئر مین پی سی بی نجم سیٹھی نے کہا کہ حکومت نے افغانستان کے ساتھ سیریز کھیلنے کی ہدایت کی ہے۔ افغانستان کی سیریز کو ہم ٹریننگ گراؤنڈ سمجھیں گے۔ حکومت کی طرف سے بھی کہا گیا ہے کہ افغانستان کے ساتھ کھیل لیں ہمارا افغانستان کے ساتھ سیریز کا کوئی ارادہ نہیں تھا۔

نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ ہم نے ورلڈ کپ کی تیاری کرنی ہے اور  نوجوان کرکٹرز کو تیار کرنا ہے۔ ہم نے ورلڈ کپ کے لئے ابھی سے کام شروع کرنا ہےاور  ہم نے نوجوانوں اور تجربہ کار کھلاڑیوں کی ٹیم بنائی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم نے سوچا سینئر پلیئرز اور انجرڈ کھلاڑیوں کو آرام دینا چاہیے کیونکہ کچھ کھلاڑیوں کو چھوٹی موٹی انجریز کا سامنا ہے۔ پی ایس ایل کی وجہ سے پلیئرزکا سخت شیڈول چل رہا ہے۔ نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ شاہین، بابر، فخر اور رضوان آرام دیا جائے گا، نئے کھلاڑیوں کو موقع دیا جائے گا، حارث روؤف سے بھی اس بارے میں بات ہوگئی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com