روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وفاقی سیکرٹری کابینہ کی گندم کی انکوائری سے متعلق گمراہ کن خبر کی تردید وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف میڈیسن لیکر مریضوں کے گھرخود پہنچ گئیں ”آئی کیوب قمر“خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم کی قوم اورسائنسدانوں کومبارکباد ریجینل پلان 9 کے ساتھ اپنے کاروباری آئیڈیا کو حقیقت میں بدلیں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا آزادیء صحافت کےعالمی دن پر صحافیوں اور میڈیا ورکرزکو سلام سچ یہی ہے2024 کا الیکشن پی ٹی آئی جیت چکی ہے، محمود خان اچکزئی بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس پر تحریکِ انصاف کے خلاف ‘متعصب’ ہونے کا الزام لگادیا سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں فائرنگ سے قتل مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا

بھر دو جھولی میری یا محمد کے خالق پرنم آلہ آبادی ایوارڈ تقریب

یوتھ ویژن نیوز (نبیلہ اکبر) لاہور میں گزشتہ شب پلاک میں ،،بھردو جھولی مری یا محمد ،،کے خالق حضرت پرنم الہ آبادی کی چودویں برسی کے موقع پر عظیم الشان محفل سماع اور تقسیم ایوارڈ "پرنم ایوارڈ” کی تقریب کاانعقاد کیاگیا۔ پنجابی کلچر پلاک ہال نمبر 1میں بھر پور انداز میں مکمل عقیدت کے ساتھ منائی گئی۔ تقریب کی صدارت ملک کے نامور مذہبی سکالرز جسٹس ریٹائرڈ نذیر احمد غازی صاحب نے کی مہمانان خصوصی مصنف ہدایت کار سید نور ،راشد محمود ،ڈاکٹر صغریٰ صدف ،اقبال راہی ،نظامت کے فرائض ڈاکٹر عمر عادل نے ادا کئے اس کے تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوااس کے بعد معروف ثنا خواں اکرم قلندری نے استاد پرنم کی نعت پڑھ کر سماں باندھ دیا بزم پرنم کے چئیرمن اقبال پیام نے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا اور سپاس نامہ پیش کیا۔ اس عزم کا اظہار کیا استاد پرنم کے مشن کو ہمیشہ جاری رکھوں گا تمام مہمانوں نے استاد کی شخصیت اور شاعری پر اور اقبال پیام کی کاوشوں کو سراہا اور نذیر احمد غازی صاحب نے اقبال پیام کی دستار بندی کی اور پرنم الہ آبادی کاجانشن مقرر کیا۔ تقریب کے دوران نامور گلوکار استاد حامد علی خان ،عدیل برکی ،میگھا، ،نایاب حامد علی خان ،زیبا سحر ،استاد پرنم اور اقبال پیام کا کلام سناکر تقریب کےحسن کو دوبالا کردیا اور چار چاند لگا دیے اور "پرنم ایوارڈز” سے بھی نوازا گیا۔ مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے نگینوں کو شیلڈز اور ایوارڈز سے نوازا۔ افتخار خان(مشعل) چیرمین پاکستان میڈیا رائٹرز کلب، ندیم نظر، محمد شعیب مرزا، ڈاکٹر تنویر سرور، اقبال راہی کو ادبی و صحافتی خدمات پر "پرنم ایوارڈز” سے نوازا گیا۔ دعائے خیر کے بعد لنگر تقسیم کیا گیا.

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com