فلم نے آتے ہی ایک ہفتے میں 100 کروڑ روپے سے زائد کا بزنس کر لیا
بالی وڈ کی مقبول اداکارہ عالیہ بھٹ کی نئی فلم ’گنگو بائی کاٹھیاواڑی‘ اپنی ریلیز کے پہلے ہفتے میں ہی دنیا بھر میں 100 کروڑ روپے سے زائد کا بزنس کر لیا۔
عالیہ بھٹ کی دھوم مچانے والی فلم کے حوالے سے بھنسالی پروڈکشن نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بتایا ہے کہ فلم نے اب تک 108.3 کروڑ روپے کا بزنس کر چکی ہے۔

Load/Hide Comments