روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وفاقی سیکرٹری کابینہ کی گندم کی انکوائری سے متعلق گمراہ کن خبر کی تردید وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف میڈیسن لیکر مریضوں کے گھرخود پہنچ گئیں ”آئی کیوب قمر“خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم کی قوم اورسائنسدانوں کومبارکباد ریجینل پلان 9 کے ساتھ اپنے کاروباری آئیڈیا کو حقیقت میں بدلیں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا آزادیء صحافت کےعالمی دن پر صحافیوں اور میڈیا ورکرزکو سلام سچ یہی ہے2024 کا الیکشن پی ٹی آئی جیت چکی ہے، محمود خان اچکزئی بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس پر تحریکِ انصاف کے خلاف ‘متعصب’ ہونے کا الزام لگادیا سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں فائرنگ سے قتل مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا

مصنف و ہدایتکار شفیق الر حمان عامر کی نئی فلم”دیوانہ“ کی عکسبندی انگلینڈ میں مکمل

اسلام آباد (ایف نعیم مردانوی) پائن فلمز کے بینر تلے بننے والی مصنف و ہدایتکارشفیق الرحمان عامر کی نئی اُردو فلم ”دیوانہ“کی عکسبندی انگلینڈ میں مکمل ہوچکی ہے اور اِن دنوں ڈبنگ کے ساتھ ساتھ اِس فلم کی پوسٹ پروڈکشن کا کام بھی جاری ہے جسے بہت جلد مکمل کرلیا جائے گا۔انگلینڈ کے پس منظر میں بننے والی ملٹی کلچرل فلم ”دیوانہ“ کی کاسٹ میں شامل ذیادہ تر اداکاروں کا تعلق برطانیہ سے ہیں اور اِس فلم کی کہانی کے کرداروں کے مطابق اُردو، پنجابی اور انگریزی زُبان کا استعمال بہت خوبصورت انداز میں کیا گیا ہے۔اِس فلم کے مصنف و ہدایتکار شفیق الر حمان عامر ہے جبکہ اِس فلم کے فلمساز محمد سجاد برمنگھم بیسڈ ہیں۔


فلم ”دیوانہ“ کی موسیقی پاکستان کے صف او ل کے موسیقار ایم ارشد نے دی ہے۔فلم کے لائن پروڈیوسر مسٹر بوب، کیمرہ مین ویر بھان سنگھ اور امجد ہیں۔فلم ”دیوانہ“ کا مرکزی کردار عدنان خان نے ادا کیا ہے جبکہ دیگر کاسٹ میں زارا اکبر، نائلہ خان، شیری سنگھ، نثار سمائلر، ظہیر رفیق، شازیہ بھٹی، عمران خان، را جہ اقبال، ارشد تبسم، وقاص، امجد خواجہ کیانی، ایلس، بوب سنگھ، امین گوندل، محمود سلطان اور چائلڈ سٹار ارسل شفیق کے نام شامل ہیں

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com